BR100 Increased By (0.23%)
BR30 Increased By (0.49%)
KSE100 Increased By (0.35%)
KSE30 Increased By (0.26%)
BAFL 58.06 Decreased By ▼ -0.10 (-0.17%)
BIPL 27.25 Increased By ▲ 0.02 (0.07%)
BOP 34.62 Increased By ▲ 0.22 (0.64%)
CNERGY 13.31 Increased By ▲ 0.20 (1.53%)
DFML 18.44 Increased By ▲ 0.04 (0.22%)
DGKC 216.60 Increased By ▲ 2.94 (1.38%)
FABL 99.77 Increased By ▲ 0.21 (0.21%)
FCCL 57.99 Decreased By ▼ -0.07 (-0.12%)
FFL 16.53 Increased By ▲ 0.30 (1.85%)
GGL 24.27 Increased By ▲ 0.29 (1.21%)
HBL 334.90 Decreased By ▼ -3.26 (-0.96%)
HUBC 213.85 Increased By ▲ 0.49 (0.23%)
HUMNL 10.55 Decreased By ▼ -0.03 (-0.28%)
KEL 7.42 Decreased By ▼ -0.01 (-0.13%)
LOTCHEM 27.67 No Change ▼ 0.00 (0%)
MLCF 102.68 Decreased By ▼ -0.07 (-0.07%)
OGDC 320.29 Increased By ▲ 1.37 (0.43%)
PAEL 42.99 Decreased By ▼ -0.11 (-0.26%)
PIBTL 16.60 Decreased By ▼ -0.03 (-0.18%)
PIOC 276.48 Increased By ▲ 3.48 (1.27%)
PPL 232.55 Increased By ▲ 3.10 (1.35%)
PRL 75.95 Increased By ▲ 5.15 (7.27%)
SNGP 103.70 Decreased By ▼ -0.88 (-0.84%)
SSGC 27.34 Decreased By ▼ -0.07 (-0.26%)
TELE 8.57 Increased By ▲ 0.04 (0.47%)
TPLP 15.60 Decreased By ▼ -0.16 (-1.02%)
TRG 60.00 Decreased By ▼ -0.29 (-0.48%)
UNITY 11.59 Decreased By ▼ -0.13 (-1.11%)
WTL 1.21 Increased By ▲ 0.01 (0.83%)
کاروبار اور معیشت

ایس ای سی پی نے ایگرو پروسیسرز اینڈ ایٹموسفیرک گیسز کےآئی پی او کی منظوری دیدی

  • کمپنی آئی پی او کے ذریعے عوام کو 5 کروڑ 80 لاکھ 49 ہزار 541 حصص پیش کرے گی
شائع اپ ڈیٹ

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ایگرو پروسیسرز اینڈ ایٹموسفیرک گیسز لمیٹڈ کےآئی پی او کی منظوری دے دی ہے۔

کمپنی آئی پی او کے ذریعے عوام کو 5 کروڑ 80 لاکھ 49 ہزار 541 حصص پیش کرے گی جو آئی پی او کے بعد کمپنی کے ادا شدہ سرمائے کا 15 فیصد ہوں گے۔

آئی پی او بک بلڈنگ کے طریقہ کار کے تحت کیا جائے گا۔

آفر کے تحت 75 فیصد حصص ادارہ جاتی اور زیادہ مالیت رکھنے والے سرمایہ کاروں کو پیش کیے جائیں گے جبکہ 25 فیصد ریٹیل سرمایہ کاروں کے لیے مختص ہوں گے۔

ایگرو پروسیسرز خوردنی تیل، بناسپتی، صنعتی چربی (فیٹس)، مارجرین، مصالحے اور سوسز کی تیاری، پراسیسنگ اور فروخت کے کاروبار سے وابستہ ہے۔

کمپنی آئی پی او سے حاصل ہونے والی رقم کا تقریباً 40 فیصد اپنی ریفائننگ کی صلاحیت میں ایک تہائی اضافہ کرکے اسے سالانہ 1 لاکھ 20 ہزار ٹن تک بڑھانے کے لیے استعمال کرے گی جبکہ خطیر رقم ذخیرہ کرنے کی سہولت قائم کرنے اور بایوماس اور شمسی توانائی کے شعبوں میں کمپنیوں میں سرمایہ کاری کے لیے مختص کی جائے گی تاکہ اخراجات میں کمی لائی جا سکے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کی آئی پی او مارکیٹ میں خاص طور پر 2024 میں مضبوط بحالی دیکھی گئی جو 2026 میں بھی نمایاں رفتار کے ساتھ جاری ہے جب کہ نئی لسٹ ہونے والی کمپنیوں کی کارکردگی عموماً لسٹنگ کے بعد مضبوط رہی ہے۔

2026 میں آئی پی اوز کی مضبوط رفتار اسی رجحان کا تسلسل ہے جسے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت بہتر ہونے والے معاشی استحکام، مثبت مارکیٹ جذبات، وافر لیکویڈیٹی اور سیاسی استحکام سے تقویت مل رہی ہے جو ایکویٹی میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

Comments

200 حروف