BR100 Decreased By (-0.54%)
BR30 Decreased By (-0.74%)
KSE100 Decreased By (-0.42%)
KSE30 Decreased By (-0.37%)
BAFL 56.47 No Change ▼ 0.00 (0%)
BIPL 24.75 Increased By ▲ 0.12 (0.49%)
BOP 29.93 Decreased By ▼ -0.19 (-0.63%)
CNERGY 12.80 Decreased By ▼ -0.18 (-1.39%)
DFML 18.19 Increased By ▲ 0.70 (4%)
DGKC 186.87 Decreased By ▼ -0.35 (-0.19%)
FABL 93.41 Decreased By ▼ -0.30 (-0.32%)
FCCL 51.18 Decreased By ▼ -0.47 (-0.91%)
FFL 14.40 Decreased By ▼ -0.09 (-0.62%)
GGL 18.84 Decreased By ▼ -0.20 (-1.05%)
HBL 301.98 Decreased By ▼ -1.80 (-0.59%)
HUBC 199.00 Increased By ▲ 0.04 (0.02%)
HUMNL 9.83 Decreased By ▼ -0.02 (-0.2%)
KEL 6.03 Decreased By ▼ -0.03 (-0.5%)
LOTCHEM 26.07 Decreased By ▼ -0.10 (-0.38%)
MLCF 89.90 Decreased By ▼ -1.33 (-1.46%)
OGDC 313.00 Decreased By ▼ -0.39 (-0.12%)
PAEL 34.90 Decreased By ▼ -0.34 (-0.96%)
PIBTL 14.37 Decreased By ▼ -0.34 (-2.31%)
PIOC 236.00 Decreased By ▼ -3.62 (-1.51%)
PPL 219.15 Decreased By ▼ -2.21 (-1%)
PRL 91.60 Increased By ▲ 0.38 (0.42%)
SNGP 90.76 Decreased By ▼ -0.11 (-0.12%)
SSGC 23.37 Increased By ▲ 0.07 (0.3%)
TELE 7.47 Decreased By ▼ -0.14 (-1.84%)
TPLP 12.14 Decreased By ▼ -0.42 (-3.34%)
TRG 55.20 Decreased By ▼ -0.59 (-1.06%)
UNITY 7.94 Decreased By ▼ -0.08 (-1%)
WTL 1.01 Increased By ▲ 0.01 (1%)
کھیل

کرکٹ "بین الاقوامی اولمپک کمیٹی" کے لیے بھارت تک رسائی کا ذریعہ کیسے بن سکتی ہے؟

  • 10 ٹیموں پر مشتمل آئی پی ایل کی مالیت اب تقریباً 20 ارب ڈالر ہو چکی جبکہ 2026 کے سیزن کو مختلف پلیٹ فارمز پر 1.2 ارب ناظرین نے دیکھا
شائع اپ ڈیٹ

2028 کے لاس اینجلس اولمپکس میں 128 سال بعد کرکٹ کی واپسی صرف ایک کھیل کی شمولیت نہیں بلکہ عالمی اولمپک قیادت کی ایک سوچی سمجھی تجارتی حکمت عملی ہے۔

آئی او سی کے حکام کے مطابق اربوں نئے ناظرین تک رسائی کا سب سے بہترین راستہ بھارت سے ہو کر گزرتا ہے، جو نہ صرف کرکٹ کا تجارتی مرکز ہے بلکہ کھیل کی دنیا کا ایک ابھرتا ہوا پاور ہاؤس بھی ہے۔کرکٹ کے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ نے 2 ارب سے زائد مداحوں کی منڈی اور بھارتی مارکیٹ کا بڑا دروازہ اولمپکس کے لیے کھول دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق 2024 کے پیرس اولمپکس کے مقابلے میں لاس اینجلس 2028 کے لیے برصغیر میں براڈکاسٹنگ رائٹس کی قیمت ملٹیپل گنا بڑھنے کی توقع ہے، جس کے لیے جیو اسٹارجیسے بڑے میڈیا گروپس میدان میں ہیں۔

آئی او سی کے اسپورٹس ڈائریکٹر پیرے ڈوکرے اور آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو سنجوگ گپتا کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کی تیز رفتار اور سنسنی خیز نوعیت اولمپک تحریک کے اہداف سے مکمل ہم آہنگ ہے۔ تقریباً 21 سال کی کوششوں کے بعد کرکٹ کی یہ واپسی اولمپکس کو ایک نیا اور متحرک عالمی ناظرین کا طبقہ فراہم کرے گی۔

Comments

200 حروف