BR100 Decreased By (-0.98%)
BR30 Decreased By (-0.58%)
KSE100 Decreased By (-0.97%)
KSE30 Decreased By (-1.07%)
BAFL 56.73 Decreased By ▼ -0.11 (-0.19%)
BIPL 26.98 Decreased By ▼ -0.16 (-0.59%)
BOP 33.75 Decreased By ▼ -0.28 (-0.82%)
CNERGY 9.88 Decreased By ▼ -0.08 (-0.8%)
DFML 18.00 Decreased By ▼ -0.13 (-0.72%)
DGKC 204.93 Decreased By ▼ -1.58 (-0.77%)
FABL 100.10 Decreased By ▼ -0.36 (-0.36%)
FCCL 53.09 Decreased By ▼ -1.61 (-2.94%)
FFL 16.52 Decreased By ▼ -0.17 (-1.02%)
GGL 24.84 Increased By ▲ 0.05 (0.2%)
HBL 299.82 Decreased By ▼ -2.53 (-0.84%)
HUBC 217.08 Decreased By ▼ -2.30 (-1.05%)
HUMNL 10.61 Increased By ▲ 0.21 (2.02%)
KEL 7.22 Decreased By ▼ -0.18 (-2.43%)
LOTCHEM 29.31 Decreased By ▼ -0.01 (-0.03%)
MLCF 92.16 Decreased By ▼ -2.20 (-2.33%)
OGDC 316.29 Increased By ▲ 0.45 (0.14%)
PAEL 42.04 Decreased By ▼ -1.16 (-2.69%)
PIBTL 16.41 Decreased By ▼ -0.33 (-1.97%)
PIOC 300.24 Increased By ▲ 3.14 (1.06%)
PPL 216.84 Decreased By ▼ -2.94 (-1.34%)
PRL 50.86 Increased By ▲ 1.67 (3.39%)
SNGP 101.72 Decreased By ▼ -3.18 (-3.03%)
SSGC 26.98 Decreased By ▼ -1.27 (-4.5%)
TELE 8.65 Decreased By ▼ -0.14 (-1.59%)
TPLP 13.39 Increased By ▲ 0.12 (0.9%)
TRG 59.26 Decreased By ▼ -0.88 (-1.46%)
UNITY 10.30 Decreased By ▼ -0.13 (-1.25%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.03 (-2.38%)
کاروبار اور معیشت

کویتی کمپنی کی پاکستان کے توانائی شعبے میں توسیع پر نظریں

  • وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک اور کوفپیک کے وائس پریزیڈنٹ آپریشنز طارق ابراہیم کی ملاقات
شائع اپ ڈیٹ

کویت پیٹرولیم کارپوریشن (کے پی سی) کے ذیلی ادارے کویت فارن پیٹرولیم ایکسپلوریشن کمپنی(کوفپیک) نے پاکستان کے اپ اسٹریم انرجی سیکٹ میں اپنی موجودگی اور سرمایہ کاری کو مزید وسعت دینے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

منگل کو جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق یہ پیشرفت وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک اور کوفپیک کے وائس پریزیڈنٹ آپریشنز طارق ابراہیم کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران سامنے آئی جس میں پاکستان کے پیٹرولیم شعبے میں تعاون اور سرمایہ کاری کے مواقع کو مزید وسعت دینے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

علی پرویز ملک نے کویت کو پاکستان کا قریب ترین دوست قرار دیتے ہوئے ان دونوں ممالک کے درمیان توانائی شعبے میں 50 سال سے زیادہ پرانی شراکت داری پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے اس دیرینہ تعلق کو مزید مضبوط بنانے کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔

طارق ابراہیم نے سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرنے میں تعاون پر وفاقی وزیر کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ کوفپیک پاکستان کے اپ اسٹریم انرجی سیکٹر میں اپنی موجودگی کو وسعت دینے کے لیے زبردست صلاحیت دیکھتا ہے۔

وفاقی وزیرِ پیٹرولیم نے کوفپیک کو حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی اور پیٹرولیم شعبے میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

کوفپیک پاکستان میں بالخصوص تیل و گیس کی تلاش اور پیداوار (ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن) کے شعبے میں سرگرم کردار ادا کر رہی ہے۔

2023 میں کوفپیک نے دو اہم مفاہمتی یادداشتوں کے ذریعے پاکستان کے تلاش اور پیداوار کے شعبے میں اپنی موجودگی کو نمایاں طور پر وسعت دی۔ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (اوجی ڈی سی ایل) کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت کے تحت اپ اسٹریم کاروباری مواقع کا مشترکہ جائزہ لینے کو باضابطہ شکل دی گئی۔

Comments

200 حروف