BR100 Increased By (0.47%)
BR30 Increased By (0.09%)
KSE100 Increased By (0.31%)
KSE30 Increased By (0.34%)
BAFL 56.95 Decreased By ▼ -0.25 (-0.44%)
BIPL 27.15 Increased By ▲ 0.26 (0.97%)
BOP 34.03 Increased By ▲ 0.34 (1.01%)
CNERGY 10.20 Decreased By ▼ -0.41 (-3.86%)
DFML 18.10 Increased By ▲ 0.05 (0.28%)
DGKC 207.39 Decreased By ▼ -2.51 (-1.2%)
FABL 100.68 Increased By ▲ 1.73 (1.75%)
FCCL 54.80 Increased By ▲ 1.06 (1.97%)
FFL 16.65 Increased By ▲ 0.19 (1.15%)
GGL 24.81 Increased By ▲ 0.99 (4.16%)
HBL 302.80 Increased By ▲ 0.38 (0.13%)
HUBC 220.00 Increased By ▲ 1.06 (0.48%)
HUMNL 10.48 Decreased By ▼ -0.06 (-0.57%)
KEL 7.40 Increased By ▲ 0.12 (1.65%)
LOTCHEM 29.35 Decreased By ▼ -0.30 (-1.01%)
MLCF 95.15 Decreased By ▼ -1.21 (-1.26%)
OGDC 317.45 Decreased By ▼ -0.77 (-0.24%)
PAEL 42.70 Increased By ▲ 0.93 (2.23%)
PIBTL 16.75 Decreased By ▼ -0.06 (-0.36%)
PIOC 298.00 Increased By ▲ 1.38 (0.47%)
PPL 219.63 Decreased By ▼ -0.54 (-0.25%)
PRL 48.60 Decreased By ▼ -0.45 (-0.92%)
SNGP 105.80 Decreased By ▼ -0.33 (-0.31%)
SSGC 28.32 Decreased By ▼ -0.82 (-2.81%)
TELE 8.85 Increased By ▲ 0.03 (0.34%)
TPLP 12.88 Increased By ▲ 0.37 (2.96%)
TRG 59.80 Decreased By ▼ -0.42 (-0.7%)
UNITY 10.50 Increased By ▲ 0.48 (4.79%)
WTL 1.26 Increased By ▲ 0.03 (2.44%)
مارکٹس

ایچ بی ایل نے یورومنی کا پاکستان کا بہترین بینک 2026 کا ایوارڈ جیت لیا

  • بہترین بینک قرار دیا جانا ہمارے لاکھوں صارفین کے ایچ بی ایل پر مسلسل اعتماد اور بھروسے کا اعتراف ہے، محمد ناصر سلیم
شائع اپ ڈیٹ

یورومنی ایوارڈز فار ایکسی لینس 2026 نے حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل) کو پاکستان کے بہترین بینک کے اعزاز سے نوازا ہے۔

بینک نے بہترین ریٹیل بینک، پائیدار مالیات کیلئے بہترین بینک، کیپٹل مارکیٹس ایڈوائزری کے شعبے میں بہترین بینک اور ادغام و انضمام کے لیے پاکستان کا بہترین سرمایہ کاری بینک کے اعزازات بھی اپنے نام کیے ہیں۔

یورومنی کے مطابق حبیب بینک لمیٹڈ کو 2026 کے لیے پاکستان کا بہترین بینک قرار دیا گیا ہے جو ریٹیل، کارپوریٹ، سرمایہ کاری (انویسٹمنٹ) اور نجی بینکاری (پرائیویٹ بینکنگ) کے شعبوں میں اس کی مارکیٹ قیادت، وسیع پیمانے پر موجودگی اور مسلسل بہترین کارکردگی کا مظہر ہے۔ اس کامیابی کی بنیاد مضبوط مالیاتی کارکردگی اور ملک بھر میں اس کے وسیع نیٹ ورک پر ہے۔

ایچ بی ایل کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد ناصر سلیم نے کہا کہ یہ اعزازات اس بات کا ثبوت ہیں کہ ایچ بی ایل ایک ایسی تنظیم میں تبدیل ہوچکا ہے جو اپنے صارفین کو اولین ترجیح دیتے ہوئے انہیں بے مثال خدمات اور قدر فراہم کرتی ہے۔ پاکستان کا بہترین بینک قرار دیا جانا ہمارے لاکھوں صارفین کے ایچ بی ایل پر مسلسل اعتماد اور بھروسے کا اعتراف ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026

Comments

200 حروف