BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
پاکستان

پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں 24 اگست تک توسیع کر دی

  • فضائی حدود کی مسلسل بندش کے باعث بھارتی ایئرلائنز طویل متبادل فضائی راستے اختیار کرنے پر مجبور
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے ہفتہ کو اعلان کیا ہے کہ بھارتی رجسٹریشن رکھنے والے تمام طیاروں، بھارتی ایئرلائنز یا آپریٹرز کی ملکیت، آپریشن یا لیز پر چلنے والے طیاروں، بشمول فوجی پروازوں، کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24 اگست تک توسیع کر دی گئی ہے۔

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کی جانب سے جاری کردہ نوٹس ٹو ایئرمین (نوٹم) کے مطابق بھارتی طیاروں کے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی 24 اگست کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بج کر 59 منٹ تک برقرار رہے گی۔

پاکستان نے 2025 میں بھارت کے غیرقانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر (آئی آئی او جے کے) کے علاقے پہلگام میں ہونے والے حملے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں ابتدا میں یہ پابندی عائد کی تھی۔ بعد ازاں اس میں متعدد بار توسیع کی جا چکی ہے، جبکہ تازہ فیصلے کے تحت یہ پابندی مزید ایک ماہ برقرار رہے گی۔

گزشتہ ماہ بھی پاکستان نے بھارتی رجسٹریشن رکھنے والے طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں 24 جولائی تک توسیع کی تھی۔

فضائی حدود کی مسلسل بندش کے باعث مغربی ممالک کے لیے پروازیں چلانے والی بھارتی ایئرلائنز کو طویل متبادل فضائی راستے اختیار کرنا پڑ رہے ہیں، جس سے ایندھن کی کھپت اور آپریشنل اخراجات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

Comments

200 حروف