BR100 Increased By (0.99%)
BR30 Increased By (0.38%)
KSE100 Increased By (1.06%)
KSE30 Increased By (1.14%)
BAFL 56.67 Decreased By ▼ -0.23 (-0.4%)
BIPL 27.01 Increased By ▲ 0.19 (0.71%)
BOP 35.09 Increased By ▲ 0.05 (0.14%)
CNERGY 8.17 Increased By ▲ 0.08 (0.99%)
DFML 19.67 Increased By ▲ 0.25 (1.29%)
DGKC 223.27 Increased By ▲ 3.21 (1.46%)
FABL 99.24 Increased By ▲ 1.27 (1.3%)
FCCL 57.55 Increased By ▲ 1.36 (2.42%)
FFL 17.88 Increased By ▲ 0.20 (1.13%)
GGL 23.37 Decreased By ▼ -0.23 (-0.97%)
HBL 292.21 Increased By ▲ 2.02 (0.7%)
HUBC 233.45 Increased By ▲ 6.00 (2.64%)
HUMNL 11.17 Increased By ▲ 0.24 (2.2%)
KEL 8.54 Decreased By ▼ -0.03 (-0.35%)
LOTCHEM 28.07 Increased By ▲ 0.53 (1.92%)
MLCF 106.91 Increased By ▲ 0.40 (0.38%)
OGDC 334.87 Decreased By ▼ -0.33 (-0.1%)
PAEL 45.45 Increased By ▲ 0.45 (1%)
PIBTL 19.08 Increased By ▲ 0.81 (4.43%)
PIOC 283.37 Increased By ▲ 13.33 (4.94%)
PPL 242.62 Decreased By ▼ -1.87 (-0.76%)
PRL 35.67 Increased By ▲ 0.73 (2.09%)
SNGP 120.93 Increased By ▲ 2.33 (1.96%)
SSGC 32.08 Increased By ▲ 1.25 (4.05%)
TELE 8.87 Increased By ▲ 0.17 (1.95%)
TPLP 10.73 Increased By ▲ 0.47 (4.58%)
TRG 63.67 Increased By ▲ 0.31 (0.49%)
UNITY 10.82 Increased By ▲ 0.16 (1.5%)
WTL 1.25 Increased By ▲ 0.01 (0.81%)
کاروبار اور معیشت

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ

  • کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی معمولی بہتری سے 278.16 روپے پر بند
شائع June 30, 2026 اپ ڈیٹ June 30, 2026 04:12pm

انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی معمولی بہتری سے 278.16 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ پیر کو مقامی کرنسی 278.17 روپے پر بند ہوئی تھی۔

ڈالر انڈیکس 101.6 کی سطح پر رہا۔ یہ انڈیکس گزشتہ سیشن میں 0.26 فیصد کی گراوٹ کے بعد اس سطح پر آیا ہے، تاہم یہ دوسری سہ ماہی میں مجموعی طور پر 1.3 فیصد اضافے کی راہ پر گامزن ہے۔

یورو 1.14165 ڈالر پر رہا جبکہ برطانوی پاؤنڈ آخری بار 1.3251 ڈالر میں خریدا گیا۔ آسٹریلوی ڈالر میں 0.15 فیصد کمی واقع ہوئی اور یہ 0.6876 ڈالر پر آ گیا جبکہ نیوزی لینڈ ڈالر 0.5647 ڈالر پر ٹریڈ ہوا۔

ادھر منگل کو عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں گراوٹ دیکھی گئی اور قیمتیں ماہانہ بنیادوں پر کمی کی جانب گامزن ہیں۔

برینٹ کروڈ آئل کے اگست کے سودے جو منگل کو ختم ہو رہے ہیں 0.9 فیصد یا 64 سینٹس کی کمی کے بعد 72.51 ڈالر فی بیرل پرآگئے۔ یہ سطح گزشتہ ماہ کی اختتامی قیمت سے تقریباً 20 ڈالر یا 22 فیصد کم ہے۔

زیادہ فعال طور پر ٹریڈ ہونے والا ستمبر کا معاہدہ 0.4 فیصد یا 31 سینٹس گر کر 73.6 ڈالر فی بیرل پر رہا۔

امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کا اگست کا معاہدہ 0.6 فیصد یا 39 سینٹس گر کر 70.36 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔

Comments

200 حروف