BR100 Decreased By (-0.81%)
BR30 Decreased By (-1.11%)
KSE100 Decreased By (-0.81%)
KSE30 Decreased By (-0.81%)
BAFL 59.64 Decreased By ▼ -0.20 (-0.33%)
BIPL 27.12 Decreased By ▼ -0.06 (-0.22%)
BOP 34.12 Decreased By ▼ -1.16 (-3.29%)
CNERGY 12.90 Decreased By ▼ -0.23 (-1.75%)
DFML 18.21 Increased By ▲ 0.13 (0.72%)
DGKC 213.25 Decreased By ▼ -3.76 (-1.73%)
FABL 98.95 Decreased By ▼ -1.00 (-1%)
FCCL 57.64 Decreased By ▼ -0.33 (-0.57%)
FFL 16.18 Decreased By ▼ -0.24 (-1.46%)
GGL 24.12 Decreased By ▼ -0.24 (-0.99%)
HBL 333.50 Increased By ▲ 7.29 (2.23%)
HUBC 212.35 Decreased By ▼ -1.07 (-0.5%)
HUMNL 10.61 Decreased By ▼ -0.20 (-1.85%)
KEL 7.45 Decreased By ▼ -0.03 (-0.4%)
LOTCHEM 27.91 Increased By ▲ 0.16 (0.58%)
MLCF 101.00 Decreased By ▼ -1.98 (-1.92%)
OGDC 320.98 Decreased By ▼ -2.80 (-0.86%)
PAEL 43.08 Decreased By ▼ -0.82 (-1.87%)
PIBTL 16.60 Decreased By ▼ -0.08 (-0.48%)
PIOC 271.90 Decreased By ▼ -4.29 (-1.55%)
PPL 229.48 Increased By ▲ 0.01 (0%)
PRL 71.50 Increased By ▲ 1.39 (1.98%)
SNGP 102.50 Decreased By ▼ -1.16 (-1.12%)
SSGC 26.70 Decreased By ▼ -0.41 (-1.51%)
TELE 8.65 Decreased By ▼ -0.07 (-0.8%)
TPLP 15.14 Decreased By ▼ -0.54 (-3.44%)
TRG 60.10 Decreased By ▼ -1.03 (-1.68%)
UNITY 12.11 Increased By ▲ 0.07 (0.58%)
WTL 1.23 No Change ▼ 0.00 (0%)
دنیا

چین کا اقوام متحدہ میں ترقی پذیر ممالک کی آواز کو مزید اہمیت دینے کا مطالبہ

  • بیجنگ میں منصفانہ عالمی نظام کے وائٹ پیپر پر چینی وزیر خارجہ کا گلوبل ساؤتھ کی آواز اور مساوات پر زور
شائع اپ ڈیٹ

چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ میں ابھرتی ہوئی معیشتوں کو مناسب نمائندگی حاصل نہیں ہے، جبکہ دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے سیاسی و معاشی تنازعات کے باعث اس کے مقتدرہ کو مسلسل چیلنجز کا سامنا ہے۔

یہ ریمارکس بیجنگ میں ایک وائٹ پیپر کے اجرا کے موقع پر سامنے آئے، جس میں عالمی نظامِ حکمرانی کو زیادہ منصفانہ بنانے کی تجاویز دی گئی ہیں۔ وانگ ای نے گلوبل ساؤتھ (ترقی پذیر ممالک) کی آواز کو مزید اہمیت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ تمام ممالک عالمی برادری کے برابر کے رکن ہیں۔

انہوں نے مشرقِ وسطیٰ اور یوکرین کے تنازعات کا حوالہ دیتے ہوئے خبردار کیا کہ تہذیب کا سفینہ پوشیدہ چٹانوں اور شدید طوفانوں والے خطرناک پانیوں میں داخل ہو چکا ہے، جہاں غیر متوقع خطرات مسلسل جنم لے رہے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس وائٹ پیپر کا مقصد عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اتفاقِ رائے پیدا کرنا ہے اور اس مقصد کے لیے اقوامِ متحدہ کی اتھارٹی کو برقرار رکھنا بنیادی شرط ہے۔

Comments

200 حروف