BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
کھیل

فرینچ اوپن کا بڑا مقابلہ : آرینا سبالینکا اور اوساکا آمنے سامنے

سبالینکا نے انڈین ویلز میں اپنی جاپانی حریف کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی، جبکہ میڈرڈ اوپن میں پہلا سیٹ ہارنے کے بعد شاندار واپسی کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی
شائع اپ ڈیٹ

چار بار کی گرینڈ سلیم چیمپئنز آرینا سبالینکا اور ناؤمی اوساکا پیر کو فرینچ اوپن کے سنسنی خیز مقابلے میں آمنے سامنے ہوں گی۔

عالمی نمبر ون سبالینکا جو گزشتہ سال فائنل ہار گئی تھیں پہلی بار رولینڈ گیروس کا تاج جیتنے کے لیے پرعزم ہیں۔ دوسری طرف بیٹی کی پیدائش کے بعد شاندار واپسی کرنے والی ناؤمی اوساکا اپنے کیریئر میں پہلی بار فرینچ اوپن کے آخری 16 میں پہنچی ہیں۔ رواں سال ان دونوں کے درمیان یہ تیسرا مقابلہ ہوگا، انڈین ویلز اور میڈرڈ اوپن میں سبالینکا نے کامیابی حاصل کی تھی۔

دوسری جانب مردوں کے مقابلے بھی انتہائی دلچسپ ہو چکے ہیں۔ ٹاپ سیڈ جینک سنر اور بین شیلٹن کی جلد شکست کے بعد ڈرا مکمل طور پر کھل گیا ہے۔ عالمی نمبر چھ فیلکس اوجر الیاسائم سب سے زیادہ رینکنگ والے کھلاڑی بچے ہیں، جو کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے کے لیے چلی کے الیجینڈرو تابیلو کا سامنا کریں گے جبکہ سنر کو ہرانے والے جوان مینوئل سیرنڈولو کا مقابلہ اٹلی کے میٹیو بیریٹینی سے ہوگا۔

Comments

200 حروف