BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
کھیل

ممبئی انڈینز کی مشکلات برقرار، ہاردک پانڈیا کی میچ فیس کٹ گئی

  • کولکتہ نے پوائنٹس ٹیبل پر چھٹی پوزیشن حاصل کرکے پلے آف کی امیدیں برقرار رکھیں جبکہ ممبئی نویں نمبر پر برقرارہے
شائع اپ ڈیٹ

ممبئی انڈینز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے ہاتھوں چار وکٹوں سے شکست کے بعد لیگ انتظامیہ نے جمعرات کو بتایا کہ ممبئی کے کپتان ہاردک پانڈیا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے اور ان کا ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی کاٹ لیا گیا ہے۔

لیگ انتظامیہ کے مطابق پانڈیا پر یہ جرمانہ بدھ کو ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے میچ کے دسویں اوور کے دوران کرکٹ کے سامان کے غلط استعمال پر لگایا گیا، جہاں انہوں نے اپنے رن اپ کی طرف واپس جاتے ہوئے غصے میں وکٹوں پر لگی بیلز (گلیاں) زور سے گرا دی تھیں۔

32 سالہ آل راؤنڈر نے آئی پی ایل ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.2 کی خلاف ورزی کے جرم کا اعتراف کیا اور میچ ریفری کی طرف سے دی گئی سزا کو تسلیم کر لیا ہے۔

اس فتح کی بدولت کولکتہ نے پوائنٹس ٹیبل پر چھٹی پوزیشن حاصل کر کے پلے آف میں پہنچنے کی اپنی امیدیں زندہ رکھی ہیں، جبکہ ممبئی کی ٹیم نویں نمبر پر پستی کا شکار ہے۔

پانچ بار کی چیمپئن ممبئی انڈینز کے لیے یہ سیزن انتہائی مایوس کن رہا ہے اور وہ 13 میچوں میں سے صرف چار میں کامیابی حاصل کرکے پلے آف کی دوڑ سے پہلے ہی باہر ہو چکی ہے۔

Comments

200 حروف