BR100 Increased By (0.12%)
BR30 Increased By (0.28%)
KSE100 Increased By (0.26%)
KSE30 Increased By (0.26%)
BAFL 58.16 Decreased By ▼ -1.57 (-2.63%)
BIPL 27.23 Increased By ▲ 0.23 (0.85%)
BOP 34.40 Increased By ▲ 0.29 (0.85%)
CNERGY 13.11 Increased By ▲ 0.27 (2.1%)
DFML 18.40 Increased By ▲ 0.15 (0.82%)
DGKC 213.66 Increased By ▲ 0.64 (0.3%)
FABL 99.56 Increased By ▲ 0.57 (0.58%)
FCCL 58.06 Increased By ▲ 0.40 (0.69%)
FFL 16.23 Increased By ▲ 0.03 (0.19%)
GGL 23.98 Increased By ▲ 0.18 (0.76%)
HBL 338.16 Increased By ▲ 4.45 (1.33%)
HUBC 213.36 Increased By ▲ 1.93 (0.91%)
HUMNL 10.58 Increased By ▲ 0.06 (0.57%)
KEL 7.43 Decreased By ▼ -0.05 (-0.67%)
LOTCHEM 27.67 Decreased By ▼ -0.32 (-1.14%)
MLCF 102.75 Increased By ▲ 2.10 (2.09%)
OGDC 318.92 Decreased By ▼ -1.37 (-0.43%)
PAEL 43.10 Decreased By ▼ -0.02 (-0.05%)
PIBTL 16.63 Increased By ▲ 0.07 (0.42%)
PIOC 273.00 Increased By ▲ 1.27 (0.47%)
PPL 229.45 Increased By ▲ 0.61 (0.27%)
PRL 70.80 Decreased By ▼ -0.22 (-0.31%)
SNGP 104.58 Increased By ▲ 2.36 (2.31%)
SSGC 27.41 Increased By ▲ 0.73 (2.74%)
TELE 8.53 Decreased By ▼ -0.08 (-0.93%)
TPLP 15.76 Increased By ▲ 0.65 (4.3%)
TRG 60.29 Increased By ▲ 0.45 (0.75%)
UNITY 11.72 Decreased By ▼ -0.33 (-2.74%)
WTL 1.20 Decreased By ▼ -0.03 (-2.44%)
دنیا

بھارتی شخص رقم نکلوانے کیلئے بہن کی لاش بینک لے آیا

  • بینک کے مطابق ڈیتھ سرٹیفکیٹ نہ ہونے کی وجہ سے واپس بھیجے جانے پرجیتو منڈا مشتعل ہوگیا
شائع اپ ڈیٹ

ایک بھارتی شخص نے اپنی بہن کی لاش قبر سے نکال کر بینک کی برانچ میں لے جا کر یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ وہ فوت ہو چکی ہے، کیونکہ بینک نے اسے بغیر ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے اکاؤنٹ سے رقم نکالنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا۔

جیتو منڈا، جو مشرقی ریاست اوڈیشہ میں آئینی طور پر تسلیم شدہ ایک قبائلی کمیونٹی سے تعلق رکھتا ہے، پیر کے روز انڈین اوورسیز بینک کی ایک برانچ میں اپنی مرحوم بہن کے اکاؤنٹ سے رقم نکالنے گیا۔

تاہم بینک عملے نے اسے بتایا کہ مناسب اجازت کے بغیر کسی تیسرے فرد کو رقم نکالنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، بینک کے مطابق یہ بات منگل کے روز بتائی گئی۔

بینک کے مطابق ڈیتھ سرٹیفکیٹ نہ ہونے کی وجہ سے واپس بھیجے جانے پر مشتعل ہو کر منڈا دوبارہ برانچ آیا اور اپنی بہن کی جسمانی باقیات ساتھ لے آیا، جسے چند دن پہلے دفن کیا گیا تھا۔

Comments

200 حروف