BR100 Increased By (0.52%)
BR30 Increased By (0.44%)
KSE100 Increased By (0.46%)
KSE30 Increased By (0.58%)
BAFL 61.64 Decreased By ▼ -0.40 (-0.64%)
BIPL 28.47 Increased By ▲ 0.44 (1.57%)
BOP 36.85 Increased By ▲ 0.08 (0.22%)
CNERGY 8.32 Decreased By ▼ -0.07 (-0.83%)
DFML 20.59 Increased By ▲ 0.66 (3.31%)
DGKC 226.90 Decreased By ▼ -0.03 (-0.01%)
FABL 101.56 Increased By ▲ 1.38 (1.38%)
FCCL 58.66 Increased By ▲ 0.05 (0.09%)
FFL 18.12 Increased By ▲ 0.18 (1%)
GGL 26.62 Increased By ▲ 1.42 (5.63%)
HBL 305.91 Increased By ▲ 0.27 (0.09%)
HUBC 233.61 Increased By ▲ 1.06 (0.46%)
HUMNL 11.28 Decreased By ▼ -0.14 (-1.23%)
KEL 8.24 Decreased By ▼ -0.05 (-0.6%)
LOTCHEM 29.38 Increased By ▲ 0.91 (3.2%)
MLCF 107.17 Decreased By ▼ -1.12 (-1.03%)
OGDC 345.43 Increased By ▲ 6.33 (1.87%)
PAEL 45.39 Increased By ▲ 0.04 (0.09%)
PIBTL 18.87 Decreased By ▼ -0.19 (-1%)
PIOC 284.56 Increased By ▲ 0.99 (0.35%)
PPL 248.71 Increased By ▲ 2.76 (1.12%)
PRL 36.29 Increased By ▲ 0.21 (0.58%)
SNGP 118.77 Increased By ▲ 0.07 (0.06%)
SSGC 31.37 Decreased By ▼ -0.30 (-0.95%)
TELE 9.21 Decreased By ▼ -0.06 (-0.65%)
TPLP 11.64 Increased By ▲ 0.41 (3.65%)
TRG 67.62 Decreased By ▼ -0.22 (-0.32%)
UNITY 10.93 Decreased By ▼ -0.08 (-0.73%)
WTL 1.28 No Change ▼ 0.00 (0%)
کھیل

نڈال سے متاثر کیسپر روڈ اپنے ٹائٹل کے دفاع کے لیے میڈرڈ اوپن میں واپس

ناروے کے ٹینس اسٹار نے 22 مرتبہ کے گرینڈ سلیم چیمپئن رافیل نڈال کی زیرِ نگرانی اپنی واپسی کی تیاریاں تیز کر دیں
شائع اپ ڈیٹ

کیسپر روڈ نے میڈرڈ اوپن میں اپنے اعزاز کے دفاع کے لیے واپسی کر لی ہے، جہاں وہ رافیل نڈال کی اکیڈمی میں مختصر ٹریننگ کے بعد اپنی فارم بحال کرنے کے لیے پرامید ہیں۔

27 سالہ نارویجن کھلاڑی اس ماہ کے شروع میں مونٹی کارلو ماسٹرز کے دوران ٹانگ کی انجری کا شکار ہو گئے تھے، تاہم اب وہ مکمل فٹ ہو کر میدان میں اترنے کے لیے تیار ہیں۔

روڈ نے میڈرڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے میجرکا میں نڈال کی نگرانی میں اپنی فٹنس پر کام کیا۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ وہ نڈال کے عزم اور ہمت سے بے حد متاثر ہیں، خاص طور پر جس طرح نڈال جسمانی اور ذہنی طور پر خود کو تیار رکھتے تھے۔ روڈ کا مزید کہنا تھا کہ رافیل نے میری حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ آنے والے ہفتوں میں میرے پاس لڑنے کے لیے بہت کچھ ہے۔روڈ کی نظریں اب 24 مئی سے شروع ہونے والے فرنچ اوپن پر ہیں اور وہ اس سے قبل میڈرڈ میں بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے پرجوش ہیں۔

Comments

200 حروف