BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
کھیل

دباؤ میں مڈل آرڈر کی کارکردگی پر راجستھان کے جڈیجہ خوش

  • اوپنرز ویبھو سوریاونشی اور یشاسوی جیسوال اس سیزن میں اب تک انڈین پریمیئر لیگ کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے ٹاپ 6 کھلاڑیوں میں شامل ہیں
شائع اپ ڈیٹ

راجستھان رائلز کے آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ نے کہا ہے کہ وہ اس بات پر خوش ہیں کہ بدھ کو مڈل آرڈر کو دباؤ میں بیٹنگ کرنے کا موقع ملا، کیونکہ لکھنؤ سپر جائنٹس کے خلاف ٹاپ آرڈر کے ناکام ہونے کے بعد مڈل آرڈر نے ٹیم کو سہارا دیا۔

اوپنرز ویبھو سوریاونشی اور یشاسوی جیسوال، جو اس سیزن میں اب تک انڈین پریمیئر لیگ کے ٹاپ 6 اسکوررز میں شامل ہیں، دھرو جریل کے ساتھ جلد ہی آؤٹ ہو گئے، جس کے باعث مہمان ٹیم (راجستھان) 32 رنز پر 3 وکٹوں کے نقصان کے ساتھ مشکلات کا شکار ہو گئی۔

تاہم جڈیجہ نے 29 گیندوں پر 43 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی اور مڈل آرڈر نے ایک سست پچ پر راجستھان کا اسکور 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 159 رنز تک پہنچا دیا۔ جواب میں لکھنؤ کی ٹیم 119 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور راجستھان نے 40 رنز سے فتح حاصل کی۔

میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پانے والے جڈیجہ نے صحافیوں کو بتایا کہ

ذاتی طور پر میرا خیال ہے کہ ہمیں (مڈل آرڈر کو) صحیح وقت پر اور وہ بھی دباؤ کی صورتحال میں بیٹنگ کا موقع ملا۔ ماضی میں ایسا ہوتا رہا ہے کہ ٹاپ تھری کھلاڑی ہی رنز بناتے رہے اور باقی بلے بازوں کو زیادہ موقع نہیں ملا، جس کی وجہ سے وہ اہم میچوں میں بے نقاب ہو جاتے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لہذا یہ ایک اچھی بات ہے کہ ٹورنامنٹ کے درمیانی مرحلے میں تمام کھلاڑی بیٹنگ کر رہے ہیں اور وہ بھی دباؤ والی صورتحال میں۔راجستھان رائلز، جو پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے، ہفتے کے روز سن رائزرز حیدرآباد کا سامنا کرے گی۔

Comments

200 حروف