دنیا
پاکستانی فوجی دستہ جنگی طیاروں سمیت سعودی عرب پہنچ گیا، سعودی وزارتِ دفاع
- تعیناتی کا مقصد مشترکہ دفاعی تعاون کو مضبوط بنانا اور علاقائی و بین الاقوامی سلامتی اور استحکام کو فروغ دینا ہے
سعودی وزارتِ دفاع نے ہفتہ کو بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی معاہدے کے تحت پاکستانی فوجی دستے، بشمول لڑاکا طیارے، شاہ عبدالعزیز ایئر بیس پہنچ گئے ہیں۔
اپنے بیان میں وزارت نے کہا کہ اس تعیناتی کا مقصد مشترکہ دفاعی تعاون کو مضبوط بنانا اور علاقائی و بین الاقوامی سلامتی اور استحکام کو فروغ دینا ہے۔


Comments