BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کاروبار اور معیشت

چیری ٹیگو 7 پی ایچ ای وی کی لانچنگ، پاکستان کے آٹوموبائل شعبے میں نیا موڑ

  • روزمرہ کی آمد و رفت کے لیے یہ ایس یو وی مکمل طور پر الیکٹرک موڈ پر چل سکتی ہے
شائع اپ ڈیٹ

چیری ٹیگو 7 پلگ ان ہائبرڈ الیکٹرک وہیکل (پی ایچ ای وی) کا اجرا پاکستان کے ٹرانسپورٹ کے منظرنامے میں ایک فیصلہ کن موڑ پر ہوا ہے، کیونکہ ایندھن کی بڑھتی قیمتیں صارفین کی ترجیحات کو بدل رہی ہیں اور روزمرہ کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کررہی ہیں۔

ٹیگو 7 پی ایچ ای وی کو ایک عملی اور بروقت حل کے طور پر پیش کیا گیا ہے، جو کارکردگی، آرام یا سہولت پر سمجھوتہ کیے بغیر ایندھن پر انحصار کو نمایاں طور پر کم کر کے ایک زیادہ مؤثر متبادل فراہم کرتی ہے۔

ایندھن کی 70 فیصد سے زائد بچت کے دعوے کے ساتھ، توقع ہے کہ یہ گاڑی نہ صرف چلانے کے اخراجات کو کم کرے گی بلکہ ایندھن کی درآمدات میں کمی لانے میں بھی مددگار ثابت ہوگی۔

روزمرہ کی آمد و رفت کے لیے یہ ایس یو وی مکمل طور پر الیکٹرک موڈ پر چل سکتی ہے جس سے اکثر صارفین ایندھن استعمال کیے بغیر گاڑی چلا سکیں گے اور ساتھ ہی انہیں پرسکون اور ہموار ڈرائیونگ کا تجربہ بھی حاصل ہوگا۔ طویل سفر کے لیے، یہ 1,200 کلومیٹر سے زائد کی مشترکہ رینج فراہم کرتی ہے۔

ٹیگو 7 پی ایچ ای وی کا تعارف چیری ماسٹر پاکستان کی اس حکمت عملی کا تسلسل ہے جس کے تحت ملک میں پلگ ان ہائبرڈ سیگمنٹ کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ کمپنی اس سے قبل ٹیگو 8 پی ایچ ای وی متعارف کروا چکی ہے جسے پاکستان کی واحد 7 نشستوں والی پلگ ان ہائبرڈ D-SUV قرار دیا گیا تھا، جس کے بعد پریمیم E-SUV کیٹیگری میں ٹیگو 9 پیش کی گئی۔ ٹیگو 7 کے اضافے کے ساتھ، کمپنی ایک طرف پلگ ان ہائبرڈ ٹیکنالوجی تک رسائی کو وسیع کر رہی ہے، تو دوسری طرف پاکستان کی سب سے بڑی سی کے ڈی پلگ ان ہائبرڈ لائن اپ تیار کرنے کا دعویٰ بھی کر رہی ہے جس کی مقامی سطح پر اسمبلنگ آغاز ہی سے کی جارہی ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026

Comments

200 حروف