BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
پاکستان

عید الفطر پر وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات، 7 ہزار سے زائد اہلکار تعینات

  • عید کا سب سے بڑا اجتماع فیصل مسجد میں منعقد ہوا جہاں سیکیورٹی کے جامع انتظامات کیے گئے، پی آر آفیسر
شائع اپ ڈیٹ

اسلام آباد کیپیٹل ٹریٹری (آئی سی ٹی) پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں نمازِ عید الفطر کے اجتماعات کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جس کے لیے 7 ہزار سے زائد افسران اور اہلکار تعینات کیے گئے۔

پی آر آفیسر نے ہفتے کو بتایا کہ اسلام آباد میں عید کا سب سے بڑا اجتماع فیصل مسجد میں منعقد ہوا جہاں سیکیورٹی کے جامع انتظامات کیے گئے۔

انہوں نے بتایا کہ تمام سیکیورٹی انتظامات کی مانیٹرنگ سیف سٹی کیمروں اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کی جا رہی ہے تاکہ موثر نگرانی اور (کسی بھی ہنگامی صورتحال میں) فوری جوابی کارروائی کو یقینی بنایا جاسکے۔

انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے شہر بھر میں سیکیورٹی انتظامات کی ذاتی طور پر نگرانی کی۔

آئی جی پی سید علی ناصر رضوی نے شہریوں اور پولیس اہلکاروں کو عید کی دلی مبارکباد دی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو امن، استحکام اور خوشحالی سے نوازے۔

انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ اسلام آباد پولیس عید کی خوشیوں کے دوران شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے مکمل طور پر متحرک اور پرعزم ہے۔

Comments

Comments are closed.