BR100 Increased By (1.02%)
BR30 Increased By (1.71%)
KSE100 Increased By (0.58%)
KSE30 Increased By (0.65%)
BAFL 58.65 Increased By ▲ 0.21 (0.36%)
BIPL 25.45 Increased By ▲ 0.25 (0.99%)
BOP 34.23 Increased By ▲ 0.24 (0.71%)
CNERGY 8.16 Increased By ▲ 0.05 (0.62%)
DFML 20.96 Increased By ▲ 0.12 (0.58%)
DGKC 197.81 Increased By ▲ 4.84 (2.51%)
FABL 89.78 Decreased By ▼ -0.01 (-0.01%)
FCCL 53.80 Increased By ▲ 0.97 (1.84%)
FFL 18.03 Increased By ▲ 0.08 (0.45%)
GGL 19.95 Increased By ▲ 0.98 (5.17%)
HBL 286.00 Increased By ▲ 0.50 (0.18%)
HUBC 215.78 Increased By ▲ 1.40 (0.65%)
HUMNL 11.00 Increased By ▲ 0.12 (1.1%)
KEL 8.07 Increased By ▲ 0.05 (0.62%)
LOTCHEM 27.59 Decreased By ▼ -0.30 (-1.08%)
MLCF 87.90 Increased By ▲ 1.39 (1.61%)
OGDC 324.25 Increased By ▲ 4.29 (1.34%)
PAEL 39.95 Increased By ▲ 0.53 (1.34%)
PIBTL 17.32 Increased By ▲ 0.65 (3.9%)
PIOC 273.90 Increased By ▲ 7.84 (2.95%)
PPL 233.49 Increased By ▲ 5.31 (2.33%)
PRL 34.98 Increased By ▲ 0.30 (0.87%)
SNGP 99.70 Increased By ▲ 0.52 (0.52%)
SSGC 27.20 Increased By ▲ 0.60 (2.26%)
TELE 8.57 Increased By ▲ 0.29 (3.5%)
TPLP 8.78 Increased By ▲ 0.56 (6.81%)
TRG 71.50 Increased By ▲ 1.79 (2.57%)
UNITY 11.66 Decreased By ▼ -0.01 (-0.09%)
WTL 1.27 Decreased By ▼ -0.01 (-0.78%)
کھیل

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے ٹی وی براڈکاسٹ اور لائیو اسٹریمنگ حقوق کے لیے خطیر رقم کی بولی

  • ولی ٹیکنالوجیز کی ریکارڈ ساز بولی، پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
شائع March 2, 2026 اپ ڈیٹ March 2, 2026 02:55pm

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایچ بی ایل پی ایس ایل (2026-29) کے میڈیا حقوق کے ٹینڈر کے کامیاب اختتام کا اعلان کر دیا ہے، جس میں پاکستان کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی مالی پیشکش سامنے آئی۔ ولی ٹیکنالوجیز نے پی سی بی کی مقرر کردہ ریزرو قیمت سے کہیں زیادہ 26.11 ارب روپے کی بے مثال بولی دے کر ٹی وی براڈکاسٹ اور لائیو اسٹریمنگ کے حقوق حاصل کر لیے ہیں۔

یہ چار سالہ معاہدہ پی ایس ایل کے 2026 سے 2029 تک کے ایڈیشنز کا احاطہ کرے گا، جو لیگ کی بڑھتی ہوئی تجارتی اہمیت اور برانڈ ویلیو کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر نے اسے پاکستان کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی ڈیل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے شائقین کو تمام پلیٹ فارمز پر جدید سہولیات کے ساتھ کرکٹ دیکھنے کا موقع ملے گا۔

ولی ٹیکنالوجی کے سی ای او محمد احسن طاہر کے مطابق یہ صرف ایک نشریاتی معاہدہ نہیں بلکہ ایک نئے ڈیجیٹل اسپورٹس ایکو سسٹم کی بنیاد ہے جہاں مداحوں، برانڈز اور پبلشرز سب کو ایک جگہ اکٹھا کیا جائے گا۔ یہ تاریخی معاہدہ پی ایس ایل کو خطے کی سب سے مقبول ٹی ٹوئنٹی پراپرٹی کے طور پر مستحکم کرتا ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر2026

Comments

200 حروف