BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کھیل

ورلڈ کپ میں بقا کی جنگ، پاکستان کا سپر ایٹ مرحلے کا اختتام شاندار فتح سے کرنے کا عزم

  • سیمی فائنل میں پہنچنے تو بہتر کارکردگی دکھانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں، سلمان مرزا
شائع اپ ڈیٹ

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر سلمان مرزا نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان سپر ایٹ مرحلے کا اختتام سری لنکا کے خلاف شاندار فتح کے ساتھ کرے گا۔

سلمان مرزا نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئے تو بہتر کارکردگی دکھانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی مہم کا آغاز کافی اعصاب شکن رہا جہاں انہوں نے نیدرلینڈ کے خلاف آخری اوور میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی جس کے بعد انہوں نے امریکہ اور نمیبیا کو شکست دے کر اپنی پوزیشن بہتر بنائی۔

اس دوران کولمبو میں ہونے والے ایک ہائی پروفائل مقابلے میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

سپرایٹ مرحلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا جس کے بعد منگل کو کینڈی میں ہیری بروک کی شاندار سنچری کی بدولت انگلینڈ نے پاکستان کو ہرادیا۔

سلمان مرزا نے کہا کہ ہمیں انگلینڈ کے خلاف جیت کی ضرورت تھی اور اسی شکست نے ہمیں اس پوزیشن پر لاکھڑا کیا ہے۔

سلمان مرزا نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس انگلینڈ کے خلا ف آخری اوور میں ہیرو بننے کا موقع تھا، لیکن میں اسے حاصل نہ کر سکا، ایسے مواقع روز روز نہیں ملتے، اگر میں دو وکٹیں لے لیتا تو ہم میچ جیت جاتے، مگر شاید قسمت میں یہی تھا۔

Comments

200 حروف