BR100 Decreased By (-0%)
BR30 Decreased By (-0.4%)
KSE100 Increased By (0.14%)
KSE30 Increased By (0.05%)
BAFL 55.65 Decreased By ▼ -0.12 (-0.22%)
BIPL 24.41 Increased By ▲ 0.08 (0.33%)
BOP 28.78 Decreased By ▼ -0.03 (-0.1%)
CNERGY 12.85 Increased By ▲ 0.05 (0.39%)
DFML 15.91 Decreased By ▼ -0.17 (-1.06%)
DGKC 182.00 Decreased By ▼ -0.40 (-0.22%)
FABL 91.49 Increased By ▲ 0.09 (0.1%)
FCCL 51.77 Decreased By ▼ -0.22 (-0.42%)
FFL 14.03 Increased By ▲ 0.01 (0.07%)
GGL 19.70 Decreased By ▼ -0.40 (-1.99%)
HBL 290.42 Increased By ▲ 0.98 (0.34%)
HUBC 193.43 Increased By ▲ 0.19 (0.1%)
HUMNL 9.29 Increased By ▲ 0.08 (0.87%)
KEL 6.09 Increased By ▲ 0.18 (3.05%)
LOTCHEM 25.41 Decreased By ▼ -0.41 (-1.59%)
MLCF 89.95 Decreased By ▼ -0.50 (-0.55%)
OGDC 299.10 Decreased By ▼ -3.15 (-1.04%)
PAEL 33.77 Increased By ▲ 0.04 (0.12%)
PIBTL 13.65 Decreased By ▼ -0.06 (-0.44%)
PIOC 231.93 Increased By ▲ 0.85 (0.37%)
PPL 218.87 Decreased By ▼ -0.38 (-0.17%)
PRL 106.95 Increased By ▲ 3.19 (3.07%)
SNGP 90.23 Increased By ▲ 0.10 (0.11%)
SSGC 22.91 Decreased By ▼ -0.11 (-0.48%)
TELE 7.11 Decreased By ▼ -0.12 (-1.66%)
TPLP 11.78 Decreased By ▼ -0.09 (-0.76%)
TRG 56.37 Increased By ▲ 0.90 (1.62%)
UNITY 7.93 Decreased By ▼ -0.11 (-1.37%)
WTL 0.96 Decreased By ▼ -0.02 (-2.04%)
دنیا

کیلیفورنیا میں برفانی تودہ گرنے سے 10 اسکیئرز لاپتہ، 6 پھنس گئے

  • اس گروپ میں چار اسکی گائیڈز اور 12 سیاح شامل تھے
شائع اپ ڈیٹ

کیلیفورنیا کے پہاڑی سلسلے سیرالیون نیواڈا میں منگل کو آنے والے ایک ہولناک برفانی تودے کے نتیجے میں 10 اسکیئرز لاپتہ ہو گئے جبکہ 6 افراد تودے کی زد میں آنے کے بعد وہیں پھنس کر رہ گئے ہیں۔

حکام کے مطابق یہ واقعہ لیک ٹاہو کے قریب کیسل پیک کے علاقے میں پیش آیا، جہاں شدید برف باری کے دوران 16 افراد پر مشتمل ایک گروپ برفانی ملبے تلے دب گیا۔ اس گروپ میں 4 اسکی گائیڈز اور 12 سیاح شامل تھے۔

مقامی شیرف آفس کے بیان کے مطابق 6 افراد خوش قسمتی سے زندہ بچ گئے ہیں جو اس وقت امداد کے منتظر ہیں، تاہم باقی 10 افراد کا تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے۔ اگر ان ہلاکتوں کی تصدیق ہو جاتی ہے تو یہ امریکی تاریخ کے مہلک ترین برفانی حادثات میں سے ایک ہوگا۔

گورنر گیون نیوزوم نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن شروع کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ تاہم علاقے میں جاری شدید برف باری اور مزید تودے گرنے کے خطرے کے باعث امدادی سرگرمیوں میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Comments

Comments are closed.