دنیا
چینی وزیر خارجہ کی میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں کینیڈا کی وزیر خارجہ سے ملاقات
- وانگ یی نے وزیراعظم مارک کارنی کے حالیہ دورہ چین کو فائدہ مند قرار دیا
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے میونخ سیکورٹی کانفرنس میں اپنے کینیڈا کے ہم منصب انیتا انند سے ملاقات کی اور وزیراعظم مارک کارنی کے حالیہ دورہ چین کو فائدہ مند قرار دیا، جس کی خبر اتوار کو سرکاری خبر رساں ایجنسی ژن ہوا نے دی۔
انیتا انند نے کہا کہ یہ دورہ بہت کامیاب رہا اور اس نے کینیڈا-چین تعلقات کے نئے دور کا آغاز کیا۔


Comments