BR100 Increased By (0.2%)
BR30 Increased By (0.41%)
KSE100 Increased By (0.07%)
KSE30 Increased By (0.23%)
BAFL 57.20 Increased By ▲ 0.46 (0.81%)
BIPL 26.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.55%)
BOP 33.69 Increased By ▲ 0.01 (0.03%)
CNERGY 10.61 Increased By ▲ 0.80 (8.15%)
DFML 18.05 Decreased By ▼ -0.47 (-2.54%)
DGKC 209.90 Increased By ▲ 2.03 (0.98%)
FABL 98.95 Increased By ▲ 0.05 (0.05%)
FCCL 53.74 Increased By ▲ 0.22 (0.41%)
FFL 16.46 Decreased By ▼ -0.22 (-1.32%)
GGL 23.82 Increased By ▲ 0.25 (1.06%)
HBL 302.42 Decreased By ▼ -1.97 (-0.65%)
HUBC 218.94 Increased By ▲ 0.83 (0.38%)
HUMNL 10.54 Decreased By ▼ -0.12 (-1.13%)
KEL 7.28 Decreased By ▼ -0.07 (-0.95%)
LOTCHEM 29.65 Increased By ▲ 0.54 (1.86%)
MLCF 96.36 Increased By ▲ 0.86 (0.9%)
OGDC 318.22 Increased By ▲ 0.28 (0.09%)
PAEL 41.77 Decreased By ▼ -0.06 (-0.14%)
PIBTL 16.81 Increased By ▲ 0.31 (1.88%)
PIOC 296.62 Increased By ▲ 16.61 (5.93%)
PPL 220.17 Increased By ▲ 0.43 (0.2%)
PRL 49.05 Increased By ▲ 4.46 (10%)
SNGP 106.13 Decreased By ▼ -1.36 (-1.27%)
SSGC 29.14 Increased By ▲ 0.21 (0.73%)
TELE 8.82 Increased By ▲ 0.06 (0.68%)
TPLP 12.51 Increased By ▲ 0.41 (3.39%)
TRG 60.22 Increased By ▲ 0.19 (0.32%)
UNITY 10.02 Decreased By ▼ -0.09 (-0.89%)
WTL 1.23 No Change ▼ 0.00 (0%)
کاروبار اور معیشت

وزیراعظم کا نمایاں معاشی خدمات پر این بی پی کو خراجِ تحسین پیش

  • شہباز شریف کا نیشنل بینک کے صدر رحمت علی حسنی کو خصوصی ایوارڈ سے نوازا
شائع اپ ڈیٹ

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے نمایاں معاشی خدمات پر نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کو خراج تحسین پیش کیا۔

اسلام آباد میں حال ہی میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے این بی پی کے صدر و سی ای او رحمت علی حسنی کو ایوارڈ پیش کیا۔

تقریب میں 2024-25کے نمایاں ایکسپورٹرز اور بینکرزکو بھی خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

یہ اعزازا این بی پی کی برآمدات کے فروغ میں موثر معاونت اور پاکستان کے مالیاتی شعبے کو مستحکم بنانے میں اُس کے کردار کو اجاگر کرتا ہے۔ اپنی خدمات اور شراکت داریوں کے ذریعے بینک نے تجارت کے فروغ، کاروباری اداروں کی معاونت اور مجموعی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔

تقریب میں ملک بھر سے اعلیٰ سرکاری حکام، نمایاں بینکرز، کاروباری رہنما اور برآمدکنندگان نے شرکت کی۔

این بی پی کاروباری برادری کی معاونت، مالیاتی نظام کو مستحکم بنانے، جدت کو فروغ دینے اور پاکستان کی طویل مدتی معاشی استحکام اور مجموعی قومی ترقی میں فعال کردار ادا کرتے ہوئے پائیدار اور جامع ترقی کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026

Comments

200 حروف