BR100 Decreased By (-1.91%)
BR30 Decreased By (-2.34%)
KSE100 Decreased By (-1.54%)
KSE30 Decreased By (-1.69%)
BAFL 56.20 Decreased By ▼ -0.53 (-0.93%)
BIPL 26.77 Decreased By ▼ -0.21 (-0.78%)
BOP 32.98 Decreased By ▼ -0.77 (-2.28%)
CNERGY 10.10 Increased By ▲ 0.22 (2.23%)
DFML 17.72 Decreased By ▼ -0.28 (-1.56%)
DGKC 196.67 Decreased By ▼ -8.26 (-4.03%)
FABL 98.98 Decreased By ▼ -1.12 (-1.12%)
FCCL 51.25 Decreased By ▼ -1.84 (-3.47%)
FFL 16.18 Decreased By ▼ -0.34 (-2.06%)
GGL 24.99 Increased By ▲ 0.15 (0.6%)
HBL 295.49 Decreased By ▼ -4.33 (-1.44%)
HUBC 214.18 Decreased By ▼ -2.90 (-1.34%)
HUMNL 10.36 Decreased By ▼ -0.25 (-2.36%)
KEL 7.06 Decreased By ▼ -0.16 (-2.22%)
LOTCHEM 29.12 Decreased By ▼ -0.19 (-0.65%)
MLCF 88.82 Decreased By ▼ -3.34 (-3.62%)
OGDC 311.95 Decreased By ▼ -4.34 (-1.37%)
PAEL 40.99 Decreased By ▼ -1.05 (-2.5%)
PIBTL 15.96 Decreased By ▼ -0.45 (-2.74%)
PIOC 282.84 Decreased By ▼ -17.40 (-5.8%)
PPL 212.66 Decreased By ▼ -4.18 (-1.93%)
PRL 52.54 Increased By ▲ 1.68 (3.3%)
SNGP 99.36 Decreased By ▼ -2.36 (-2.32%)
SSGC 25.10 Decreased By ▼ -1.88 (-6.97%)
TELE 8.32 Decreased By ▼ -0.33 (-3.82%)
TPLP 13.22 Decreased By ▼ -0.17 (-1.27%)
TRG 56.89 Decreased By ▼ -2.37 (-4%)
UNITY 9.94 Decreased By ▼ -0.36 (-3.5%)
WTL 1.22 Decreased By ▼ -0.01 (-0.81%)
کھیل

پی ایس ایل 11 : اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز نے ٹیموں کا اعلان کر دیا

  • پہلی بار کھلاڑیوں کی نیلامی11 فروری کو ہوگی، ٹورنامنٹ کا آغاز 26 مارچ سے ہوگا
شائع اپ ڈیٹ

اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں سیزن کے لیے اپنے برقرار رکھے گئے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے کپتان شاداب خان کو پلاٹینم، فاسٹ بولر سلمان ارشاد کو گولڈ جب کہ جنوبی افریقہ کے بیٹر اینڈریز گوس کو سلور کیٹیگری میں ٹیم کا حصہ بنایا ہے۔ یہ اعلانات ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب فرنچائزز نے پی ایس ایل 11 کے پلیئرز ڈرافٹ سے قبل اپنی ٹیموں کو حتمی شکل دینا شروع کر دی ہے۔

دوسری جانب کراچی کنگز نے فاسٹ بولر حسن علی کو پلاٹینم، عباس آفریدی کو ڈائمنڈ کیٹیگری میں برقرار رکھا گیا ہے۔ اسی طرح آل راؤنڈر خوشدل شاہ گولڈ کیٹیگری میں اسکواڈ کا حصہ رہیں گے، جبکہ وکٹ کیپر بیٹر سعد بیگ ایمرجنگ کیٹیگری میں برقرارہیں۔

یہ اعلانات 11 فروری کو ہونے والی کھلاڑیوں کی پہلی تاریخی نیلامی (آکشن) سے قبل کیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ ٹورنامنٹ 26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک کھیلا جائے گا۔

Comments

200 حروف