BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
پاکستان

حکومت نے مہنگے بجلی منصوبے ترک کردئیے، 17 ارب ڈالر کی بچت متوقع

  • تقسیم کار کمپنیوں کو ہونے والے نقصانات عوام پر منتقل کرنے کے بجائے وفاقی حکومت برداشت کرتی ہے، وزیر توانائی
شائع اپ ڈیٹ

وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ حکومت نے خالص میرٹ کی بنیاد پر تقریباً 8,000 میگاواٹ مہنگی بجلی کی خریداری ترک کردی ہے، جس سے تقریباً 17 ارب ڈالر کی بچت متوقع ہے۔

اتوار کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر توانائی نے کہا کہ تقسیم کار کمپنیوں(ڈسکوز) کو ہونے والے نقصانات عوام پر منتقل کرنے کے بجائے وفاقی حکومت برداشت کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت بجلی کے شعبے میں جامع اصلاحات نافذ کر رہی ہے، جس کے نتیجے میں وصولیوں میں نمایاں اضافہ اور نقصانات و گردشی قرض میں کمی واقع ہوئی ہے۔

ان کے مطابق نقصانات 586 ارب روپے سے کم ہو کر 393 ارب روپے تک آگئے ہیں جبکہ پچھلے سال گردشی قرض میں 780 ارب روپے کی کمی ہوئی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ وصولیوں میں 183 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

اویس لغاری نے کہا کہ بجلی کے نرخوں میں قومی سطح پر گزشتہ دو برسوں کے دوران 20 فیصد کمی کی گئی۔

وزیر توانائی نے اعتماد ظاہر کیا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں آئندہ 18 ماہ میں بجلی کی قیمتیں بین الاقوامی سطح کے برابر لے آئیں گے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026

Comments

Comments are closed.