BR100 Decreased By (-0.64%)
BR30 Decreased By (-0.95%)
KSE100 Decreased By (-0.49%)
KSE30 Decreased By (-0.46%)
BAFL 56.47 No Change ▼ 0.00 (0%)
BIPL 24.77 Increased By ▲ 0.14 (0.57%)
BOP 29.98 Decreased By ▼ -0.14 (-0.46%)
CNERGY 12.76 Decreased By ▼ -0.22 (-1.69%)
DFML 18.30 Increased By ▲ 0.81 (4.63%)
DGKC 184.90 Decreased By ▼ -2.32 (-1.24%)
FABL 93.49 Decreased By ▼ -0.22 (-0.23%)
FCCL 50.94 Decreased By ▼ -0.71 (-1.37%)
FFL 14.34 Decreased By ▼ -0.15 (-1.04%)
GGL 18.86 Decreased By ▼ -0.18 (-0.95%)
HBL 301.98 Decreased By ▼ -1.80 (-0.59%)
HUBC 197.50 Decreased By ▼ -1.46 (-0.73%)
HUMNL 9.85 No Change ▼ 0.00 (0%)
KEL 6.02 Decreased By ▼ -0.04 (-0.66%)
LOTCHEM 26.06 Decreased By ▼ -0.11 (-0.42%)
MLCF 89.29 Decreased By ▼ -1.94 (-2.13%)
OGDC 313.40 Increased By ▲ 0.01 (0%)
PAEL 34.90 Decreased By ▼ -0.34 (-0.96%)
PIBTL 14.19 Decreased By ▼ -0.52 (-3.54%)
PIOC 234.99 Decreased By ▼ -4.63 (-1.93%)
PPL 219.00 Decreased By ▼ -2.36 (-1.07%)
PRL 91.30 Increased By ▲ 0.08 (0.09%)
SNGP 90.70 Decreased By ▼ -0.17 (-0.19%)
SSGC 23.19 Decreased By ▼ -0.11 (-0.47%)
TELE 7.49 Decreased By ▼ -0.12 (-1.58%)
TPLP 12.05 Decreased By ▼ -0.51 (-4.06%)
TRG 55.30 Decreased By ▼ -0.49 (-0.88%)
UNITY 8.00 Decreased By ▼ -0.02 (-0.25%)
WTL 1.00 No Change ▼ 0.00 (0%)
کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا ، واشنگٹن سندر انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر

  • سندر نے اتوار کو پہلے ون ڈے میں باؤلنگ کے دوران بائیں پسلی کے نچلے حصے میں تکلیف کی شکایت کی
شائع اپ ڈیٹ

اگلے ماہ شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنے اعزاز کے دفاع سے قبل بھارتی ٹیم کو انجری کے خطرے کا سامنا کرنا پڑا ہے، جب آل راؤنڈر واشنگٹن سندر پسلی میں تکلیف کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف بقیہ دو ون ڈے میچوں سے باہر ہو گئے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سندر نے اتوار کو پہلے ون ڈے میچ میں باؤلنگ کے دوران اپنی بائیں پسلی کے نچلے حصے میں تکلیف کی شکایت کی تھی۔ میزبان ٹیم نے یہ میچ چار وکٹوں سے جیتا تھا۔

بی سی سی آئی کے بیان میں مزید کہا گیا کہ ان کے مزید اسکینز کیے جائیں گے، جس کے بعد بورڈ کی میڈیکل ٹیم ماہرین کی رائے طلب کرے گی۔

اسپن باؤلنگ آل راؤنڈر واشنگٹن سندر 15 رکنی ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہیں، جس کا آغاز 7 فروری سے ہو رہا ہے۔ بھارت اور سری لنکا مشترکہ طور پر اس ٹورنامنٹ کی میزبانی کر رہے ہیں۔

واشنگٹن سندر کے متبادل کے طور پر ایوش بدونی کو شامل کیا گیا ہے، جو اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والے دوسرے ون ڈے سے قبل راجکوٹ میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔

Comments

Comments are closed.