BR100 Decreased By (-0.4%)
BR30 Decreased By (-0.65%)
KSE100 Decreased By (-0.29%)
KSE30 Decreased By (-0.22%)
BAFL 56.50 Increased By ▲ 0.03 (0.05%)
BIPL 24.84 Increased By ▲ 0.21 (0.85%)
BOP 30.05 Decreased By ▼ -0.07 (-0.23%)
CNERGY 12.75 Decreased By ▼ -0.23 (-1.77%)
DFML 18.13 Increased By ▲ 0.64 (3.66%)
DGKC 186.90 Decreased By ▼ -0.32 (-0.17%)
FABL 93.20 Decreased By ▼ -0.51 (-0.54%)
FCCL 51.00 Decreased By ▼ -0.65 (-1.26%)
FFL 14.43 Decreased By ▼ -0.06 (-0.41%)
GGL 18.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.79%)
HBL 302.50 Decreased By ▼ -1.28 (-0.42%)
HUBC 198.80 Decreased By ▼ -0.16 (-0.08%)
HUMNL 9.75 Decreased By ▼ -0.10 (-1.02%)
KEL 5.97 Decreased By ▼ -0.09 (-1.49%)
LOTCHEM 26.15 Decreased By ▼ -0.02 (-0.08%)
MLCF 90.33 Decreased By ▼ -0.90 (-0.99%)
OGDC 315.40 Increased By ▲ 2.01 (0.64%)
PAEL 34.73 Decreased By ▼ -0.51 (-1.45%)
PIBTL 14.23 Decreased By ▼ -0.48 (-3.26%)
PIOC 235.00 Decreased By ▼ -4.62 (-1.93%)
PPL 221.00 Decreased By ▼ -0.36 (-0.16%)
PRL 90.89 Decreased By ▼ -0.33 (-0.36%)
SNGP 90.30 Decreased By ▼ -0.57 (-0.63%)
SSGC 23.39 Increased By ▲ 0.09 (0.39%)
TELE 7.40 Decreased By ▼ -0.21 (-2.76%)
TPLP 12.02 Decreased By ▼ -0.54 (-4.3%)
TRG 54.35 Decreased By ▼ -1.44 (-2.58%)
UNITY 7.95 Decreased By ▼ -0.07 (-0.87%)
WTL 1.00 No Change ▼ 0.00 (0%)
کھیل

بھارتی وکٹ کیپر رشبھ پنت نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر

  • سلیکشن کمیٹی نے دھرو جریل کو رشبھ پنت کا متبادل نامزد کر دیا ، جریل پہلے سے بھارتی اسکواڈ میں شامل ہیں
شائع اپ ڈیٹ

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے تصدیق کی ہے کہ وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت پیٹ کے نچلے حصے میں انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔

سیریز کے پہلے میچ سے قبل جاری بیان میں بتایا گیا کہ پنت ہفتے کے روز ودودرا میں پریکٹس سیشن کے دوران بیٹنگ کرتے ہوئے اچانک تکلیف کا شکار ہوئے۔

طبی معائنے اور ایم آر آئی اسکین کے بعد ڈاکٹروں نے ان کے پٹھوں میں کھچاؤ کی تشخیص کی ہے، جس کے باعث وہ پوری سیریز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ سلیکشن کمیٹی نے ان کی جگہ نوجوان وکٹ کیپر دھرو جریل کو متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کیا ہے، جو پہلے ہی بھارتی اسکواڈ کے ساتھ موجود ہیں۔

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان 18 جنوری کو ون ڈے سیریز ختم ہونے کے بعد اسی ماہ پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز بھی کھیلے جائیں گے۔ یہ تمام مقابلے 7 فروری سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا اہم حصہ ہیں، جس کی میزبانی مشترکہ طور پر بھارت اور سری لنکا کر رہے ہیں۔

Comments

Comments are closed.