BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.81%)
KSE100 Decreased By (-1.04%)
KSE30 Decreased By (-1.08%)
BAFL 56.51 Decreased By ▼ -0.22 (-0.39%)
BIPL 26.82 Decreased By ▼ -0.16 (-0.59%)
BOP 33.19 Decreased By ▼ -0.56 (-1.66%)
CNERGY 10.05 Increased By ▲ 0.17 (1.72%)
DFML 17.94 Decreased By ▼ -0.06 (-0.33%)
DGKC 198.00 Decreased By ▼ -6.93 (-3.38%)
FABL 98.95 Decreased By ▼ -1.15 (-1.15%)
FCCL 51.91 Decreased By ▼ -1.18 (-2.22%)
FFL 16.20 Decreased By ▼ -0.32 (-1.94%)
GGL 25.13 Increased By ▲ 0.29 (1.17%)
HBL 298.50 Decreased By ▼ -1.32 (-0.44%)
HUBC 214.75 Decreased By ▼ -2.33 (-1.07%)
HUMNL 10.40 Decreased By ▼ -0.21 (-1.98%)
KEL 7.16 Decreased By ▼ -0.06 (-0.83%)
LOTCHEM 29.05 Decreased By ▼ -0.26 (-0.89%)
MLCF 89.00 Decreased By ▼ -3.16 (-3.43%)
OGDC 314.25 Decreased By ▼ -2.04 (-0.64%)
PAEL 41.05 Decreased By ▼ -0.99 (-2.35%)
PIBTL 16.07 Decreased By ▼ -0.34 (-2.07%)
PIOC 287.00 Decreased By ▼ -13.24 (-4.41%)
PPL 213.50 Decreased By ▼ -3.34 (-1.54%)
PRL 51.79 Increased By ▲ 0.93 (1.83%)
SNGP 99.70 Decreased By ▼ -2.02 (-1.99%)
SSGC 25.42 Decreased By ▼ -1.56 (-5.78%)
TELE 8.27 Decreased By ▼ -0.38 (-4.39%)
TPLP 13.20 Decreased By ▼ -0.19 (-1.42%)
TRG 57.43 Decreased By ▼ -1.83 (-3.09%)
UNITY 10.10 Decreased By ▼ -0.20 (-1.94%)
WTL 1.23 No Change ▼ 0.00 (0%)
کاروبار اور معیشت

کرانداز کے زیرِ اہتمام آف لائن پیمنٹس انوویشن چیلنج کا انعقاد

  • راست کے ذریعے بغیر انٹرنیٹ ڈیجیٹل ادائیگیوں کے محفوظ حل تلاش کرنے کے لیے اسٹارٹ اپس اور ماہرین کے درمیان مقابلہ
شائع اپ ڈیٹ

مالی شمولیت کو فروغ دینے کے لیے کرانداز پاکستان نے آف لائن پیمنٹس انوویشن چیلنج کے آخری مرحلے (پچ راؤنڈ) کا انعقاد کیا۔ یہ ایک جامع تشخیصی عمل تھا جس کا مقصد ’راست کے ذریعے ایسے محفوظ اور قابلِ توسیع ڈیجیٹل ادائیگیوں کے حل تلاش کرنا ہے جو انٹرنیٹ کی عدم موجودگی یا محدود دستیابی والے علاقوں میں کام کر سکیں۔

یہ اقدام مسائل کی نشاندہی سے آگے بڑھ کر عملی حل کی تیاری کی جانب ایک اہم قدم ہے، جس میں جدت پسندوں اور متعلقہ شعبوں کے ماہرین کو یکجا کیا گیا ہے ،تاکہ ایسی مقامی ٹیکنالوجیز تیار کی جائیں جو مستقل انٹرنیٹ کنکشن کی ضرورت کے بغیر کام کر سکیں۔

اس چیلنج کو مالیاتی شعبے کی جانب سے زبردست ردعمل ملا اور اسٹارٹ اپس، فن ٹیک اور ٹیکنالوجی کے ماہرین کی جانب سے متعدد معیاری تجاویز موصول ہوئیں، جن میں سے چند منتخب اداروں کو فائنل راؤنڈ کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا۔

شرکاء نے دو روز تک جاری رہنے والے سیشن میں اپنے حل چھ رکنی قومی و بین الاقوامی ججنگ پینل کے سامنے پیش کیے۔ اس پینل میں اردن سے لیانہ الوریکات، فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس سے صبیحہ احمد، ایشیائی ترقیاتی بینک سے شوزب علی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے محمد عماد الدین، لمز یونیورسٹی سے ڈاکٹر زرتاش افضل ازمی اور کرانداز پاکستان کے چیف ڈیجیٹل آفیسر شرجیل مرتضیٰ شامل تھے۔

ان تجاویز کا جائزہ ٹیکنالوجی کی مضبوطی، سیکیورٹی، خطرات کے تدارک، ریگولیٹری قواعد سے ہم آہنگی، مارکیٹ میں اہمیت اور طویل مدتی پائیداری جیسے سخت معیارات کی بنیاد پر لیا گیا۔

Comments

Comments are closed.