ڈیجیٹل ادائیگیوں کا فروغ: کارانداز اور ٹیپ سس کی شراکت داری، 10 ہزار تاجر نیٹ ورک کا حصہ بنیں گے شائع 25 مئ 2026 12:30pm شراکت کے تحت تاجروں کی آن بورڈنگ، ایکٹیویشن اور اسمارٹ ساؤنڈ باکس ٹیکنالوجی کے استعمال پر توجہ دی جائے گی
کرانداز کے زیرِ اہتمام آف لائن پیمنٹس انوویشن چیلنج کا انعقاد شائع 11 جنوری 2026 01:14pm راست کے ذریعے بغیر انٹرنیٹ ڈیجیٹل ادائیگیوں کے محفوظ حل تلاش کرنے کے لیے اسٹارٹ اپس اور ماہرین کے درمیان مقابلہ