BR100 Increased By (1.02%)
BR30 Increased By (1.71%)
KSE100 Increased By (0.58%)
KSE30 Increased By (0.65%)
BAFL 58.65 Increased By ▲ 0.21 (0.36%)
BIPL 25.45 Increased By ▲ 0.25 (0.99%)
BOP 34.23 Increased By ▲ 0.24 (0.71%)
CNERGY 8.16 Increased By ▲ 0.05 (0.62%)
DFML 20.96 Increased By ▲ 0.12 (0.58%)
DGKC 197.81 Increased By ▲ 4.84 (2.51%)
FABL 89.78 Decreased By ▼ -0.01 (-0.01%)
FCCL 53.80 Increased By ▲ 0.97 (1.84%)
FFL 18.03 Increased By ▲ 0.08 (0.45%)
GGL 19.95 Increased By ▲ 0.98 (5.17%)
HBL 286.00 Increased By ▲ 0.50 (0.18%)
HUBC 215.78 Increased By ▲ 1.40 (0.65%)
HUMNL 11.00 Increased By ▲ 0.12 (1.1%)
KEL 8.07 Increased By ▲ 0.05 (0.62%)
LOTCHEM 27.59 Decreased By ▼ -0.30 (-1.08%)
MLCF 87.90 Increased By ▲ 1.39 (1.61%)
OGDC 324.25 Increased By ▲ 4.29 (1.34%)
PAEL 39.95 Increased By ▲ 0.53 (1.34%)
PIBTL 17.32 Increased By ▲ 0.65 (3.9%)
PIOC 273.90 Increased By ▲ 7.84 (2.95%)
PPL 233.49 Increased By ▲ 5.31 (2.33%)
PRL 34.98 Increased By ▲ 0.30 (0.87%)
SNGP 99.70 Increased By ▲ 0.52 (0.52%)
SSGC 27.20 Increased By ▲ 0.60 (2.26%)
TELE 8.57 Increased By ▲ 0.29 (3.5%)
TPLP 8.78 Increased By ▲ 0.56 (6.81%)
TRG 71.50 Increased By ▲ 1.79 (2.57%)
UNITY 11.66 Decreased By ▼ -0.01 (-0.09%)
WTL 1.27 Decreased By ▼ -0.01 (-0.78%)
پاکستان

اسحاق ڈار کی زیر صدارت مقامی پیٹرول میں ایتھنول کی آمیزش کے منصوبے پر اجلاس

  • دوران اجلاس پیٹرول میں ایتھنول کی آمیزش کی پالیسی کی رضاکارانہ سفارش ، عملدرآمد ریفائنریز اور مینوفیکچررز کے لیے مالی طور پر سودمند ہونے سے مشروط
شائع January 1, 2026 اپ ڈیٹ January 1, 2026 07:58pm

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کی، جس میں مقامی ریفائنریز کے تیار کردہ پیٹرول میں ایتھنول شامل کرنے کی تجویز کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کے دوران چیئرمین آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اس مجوزہ فریم ورک پر تفصیلی بریفنگ دی۔ مشاورت کے بعد کمیٹی نے نوٹ کیا کہ فی الوقت ایتھنول کی قیمتیں پیٹرول کی قیمتوں سے زیادہ ہیں، جس کی وجہ سے اس مرحلے پر لازمی آمیزش تجارتی طور پر قابلِ عمل نہیں ہے۔

اجلاس میں سفارش کی گئی کہ ایتھنول کی آمیزش کے لیے رضاکارانہ پالیسی کی اجازت دی جائے، تاہم یہ ریفائنریز اور ایتھنول تیار کرنے والوں دونوں کے لیے مالی طور پر سودمند ہونے سے مشروط ہوگی۔

اوگرا کو ہدایت دی گئی کہ وہ ایتھنول کی برآمدات سے حاصل ہونے والے مالی فوائد اور مقامی پیٹرول میں اس کے استعمال کے تقابلی جائزے کے لیے سہ ماہی بنیادوں پر رپورٹ تیار کرے۔ ریگولیٹر (اوگرا) اپنی یہ رپورٹ پیٹرولیم ڈویژن کے ذریعے وزیراعظم آفس (پی ایم او) کو غور کے لیے پیش کرے گا۔

اجلاس میں وزیراعظم کے معاونِ خصوصی طارق باجوہ، سیکرٹری پیٹرولیم، سیکرٹری صنعت و پیداوار، چیئرمین اوگرا اور پاکستان ایتھنول مینوفیکچررز ایسوسی ایشن اور پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے شرکت کی۔

Comments

200 حروف