BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
دنیا

غیر قانونی امیگریشن پر سخت سزاؤں کا انتباہ ، امریکی سفارت خانے کا بڑا کریک ڈاؤن

  • امیگریشن پالیسیوں میں سختی کے باعث بھارتی شہریوں پر اثرات ، ویزا قوانین مزید سخت کرنے کا فیصلہ
شائع اپ ڈیٹ

بھارت میں متعین امریکی سفارت خانے نے سخت وارننگ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکی قانون توڑنے والے افراد کو سنگین فوجداری سزاؤں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ یہ انتباہ ٹرمپ انتظامیہ کی غیر قانونی تارکینِ وطن کی روک تھام اور سرحدی سیکیورٹی کو مضبوط بنانے کی پالیسی کا حصہ ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں سفارت خانے نے امیگریشن قوانین کے سخت نفاذ کے ذریعے قومی سرحدوں اور شہریوں کے تحفظ کے لیے واشنگٹن کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ وارننگ امریکی امیگریشن پالیسی میں بڑھتی ہوئی سختی کے تناظر میں سامنے آئی ہے، جس کے اثرات بھارتی شہریوں پر پہلے ہی مرتب ہونا شروع ہو چکے ہیں۔

حالیہ رپورٹس کے مطابق غیر قانونی نقل مکانی میں معاونت کے الزام میں بھارتی ٹریول ایجنٹس پر ویزا پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ یہ اقدامات غیر قانونی داخلوں کو روکنے کی وسیع تر امریکی کوششوں کا حصہ ہیں۔ بھارتی طلبہ اور پیشہ ور افراد، جو روایتی طور پر امریکہ ہجرت کرنے والوں کا بڑا حصہ رہے ہیں، ان سخت پالیسیوں پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ ویزا قوانین میں سختی کی وجہ سے بہت سے بھارتی شہری اب امریکہ میں تعلیم یا ملازمت کے منصوبوں پر نظرثانی کرنے پر مجبور ہیں۔

خاص طور پر ورک ویزا (ایچ ون بی) میں اصلاحات اور سختیوں نے بھارتی آئی ٹی ماہرین کے لیے کیریئر کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں۔ ان تبدیلیوں نے قانونی امیگریشن اور امریکی جاب مارکیٹ میں روزگار کے حصول کے حوالے سے غیر یقینی کی صورتحال پیدا کر دی ہے۔

Comments

Comments are closed.