BR100 Increased By (1.02%)
BR30 Increased By (1.71%)
KSE100 Increased By (0.58%)
KSE30 Increased By (0.65%)
BAFL 58.65 Increased By ▲ 0.21 (0.36%)
BIPL 25.45 Increased By ▲ 0.25 (0.99%)
BOP 34.23 Increased By ▲ 0.24 (0.71%)
CNERGY 8.16 Increased By ▲ 0.05 (0.62%)
DFML 20.96 Increased By ▲ 0.12 (0.58%)
DGKC 197.81 Increased By ▲ 4.84 (2.51%)
FABL 89.78 Decreased By ▼ -0.01 (-0.01%)
FCCL 53.80 Increased By ▲ 0.97 (1.84%)
FFL 18.03 Increased By ▲ 0.08 (0.45%)
GGL 19.95 Increased By ▲ 0.98 (5.17%)
HBL 286.00 Increased By ▲ 0.50 (0.18%)
HUBC 215.78 Increased By ▲ 1.40 (0.65%)
HUMNL 11.00 Increased By ▲ 0.12 (1.1%)
KEL 8.07 Increased By ▲ 0.05 (0.62%)
LOTCHEM 27.59 Decreased By ▼ -0.30 (-1.08%)
MLCF 87.90 Increased By ▲ 1.39 (1.61%)
OGDC 324.25 Increased By ▲ 4.29 (1.34%)
PAEL 39.95 Increased By ▲ 0.53 (1.34%)
PIBTL 17.32 Increased By ▲ 0.65 (3.9%)
PIOC 273.90 Increased By ▲ 7.84 (2.95%)
PPL 233.49 Increased By ▲ 5.31 (2.33%)
PRL 34.98 Increased By ▲ 0.30 (0.87%)
SNGP 99.70 Increased By ▲ 0.52 (0.52%)
SSGC 27.20 Increased By ▲ 0.60 (2.26%)
TELE 8.57 Increased By ▲ 0.29 (3.5%)
TPLP 8.78 Increased By ▲ 0.56 (6.81%)
TRG 71.50 Increased By ▲ 1.79 (2.57%)
UNITY 11.66 Decreased By ▼ -0.01 (-0.09%)
WTL 1.27 Decreased By ▼ -0.01 (-0.78%)
دنیا

جاپان نے ایٹمی صلاحیت کی تجویز کے بعد بھی جوہری ہتھیار نہ رکھنے کا عزم دہرادیا

  • جاپانی حکام کی جانب سے ممکنہ جوہری ہتھیاروں کی بحث کے بعد ملک نے اپنی غیر جوہری پالیسی کی تصدیق کردی
شائع December 19, 2025 اپ ڈیٹ December 19, 2025 02:50pm

جاپان نے کبھی بھی جوہری ہتھیار نہ رکھنے کے اپنے دہائیوں پرانے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے بعد ایک سینئر سیکیورٹی اہلکار نے تجویز پیش کی تھی کہ ممکنہ حملہ آوروں کو روکنے کے لیے ملک کو انہیں حاصل کرنا چاہیے۔

چیف کیبی نیٹ سیکریٹری مینورو کیہارا نے کہا کہ جاپان کی جوہری پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ، تاہم اہلکار کے بیان پر تبصرہ کرنے یا اس کے مستقبل کے عہدے کے بارے میں کچھ نہیں کہا۔اپوزیشن نے اہلکار کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔

جاپان میں عوام اور سیاسی حلقوں میں 3 غیر جوہری اصولوں یعنی جوہری ہتھیار رکھنا، ترقی دینا اور نہ ہی کسی کے ذریعے ملک میں جوہری ہتھیار آنے دینا میں نرمی کرنے کی بڑھتی خواہش دیکھی جا رہی ہے۔ امریکی سیکیورٹی ضمانتوں پر شکوک اور جوہری ہتھیار رکھنے والے پڑوسی ممالک چین، روس اور شمالی کوریا کے خطرات نے یہ بحث دوبارہ چھیڑدی ہے۔

حکمران جماعت کے بعض قانون ساز چاہتے ہیں کہ امریکہ جاپان میں جوہری ہتھیار لانے کی اجازت دے ،تاکہ روک تھام مضبوط ہو۔ سابق وزراء اور ماہرین کہتے ہیں کہ یہ موقع سیکیورٹی پالیسی میں ممکنہ تبدیلی پر اتفاق رائے بنانے کا ہے۔

ہیروشیما اور ناگاساکی کی بمباری اور ملک کے امن پسند آئین کے باعث یہ موضوع حساس ہے، جبکہ چین کے ساتھ تعلقات کشیدہ رہنے کا خطرہ بھی موجود ہے۔

Comments

200 حروف