BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
کھیل

اولڈ از گولڈ : کوہلی اور روہت کی شاندار کارکردگی

  • کوہلی کی حالیہ چار ون ڈے اننگز میں 74 ناٹ آؤٹ، 135، 102 اور 65 ناٹ آؤٹ شاندار فارم کی کہانی سناتے ہیں ، جس کا اختتام جنوبی افریقہ کے خلاف پلیئر آف دی سیریز ایوارڈ پر ہوا
شائع اپ ڈیٹ

عمر کے بڑھتے ہوئے سفر کے باوجود ویرات کوہلی اور روہت شرما ایک بار پھر ثابت کر رہے ہیں کہ وہ ون ڈے کرکٹ میں اب بھی بھارت ٹیم میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ دونوں کے مستقبل کے حوالے سے چہ مگوئیاں جاری تھیں، لیکن ان کی حالیہ کارکردگی نے واضح کردیا ہے کہ وہ ابھی بھی اپنی بہترین فارم میں ہیں۔

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کی مصروفیات سے ہٹ کر انہوں نے اپنی توانائی ون ڈے فارمیٹ پر مرکوز کی ہے اور اس کے نتائج نمایاں طور پر سامنے آرہے ہیں۔

کوہلی کی مسلسل متاثر کن اننگز 74 ناٹ آؤٹ، 135، 102 اور 65 ناٹ آؤٹ ان کی مکمل واپسی کا واضح اعلان ہیں، جب کہ جنوبی افریقہ کے خلاف پلیئر آف دی سیریز ایوارڈ اس کا ثبوت ہے۔

دوسری جانب روہت شرما بھی ایک بار پھر فٹ اور منظم انداز میں کھیل رہے ہیں، پانچ اننگز میں چار نصف سنچریاں بنا کر انہوں نے اپنی اہمیت ثابت کردی۔

ان دونوں سینئر کھلاڑیوں کی موجودگی نے اسکواڈ میں شامل نوجوان بیٹرز، خصوصاً یشاسوی جیسوال کو سیکھنے اور بہتر کھیل پیش کرنے کا اعتماد دیا ہے۔

جنوبی افریقہ کے ہیڈ کوچ نے بھی اعتراف کیا کہ ویرات اور روہت کی بیٹنگ نوجوان کھلاڑیوں کے لیے مثالی نمونہ ہے۔ مستقبل کچھ بھی ہو، فی الحال یہ دونوں بھارت کے لیے قیمتی اثاثہ ہیں۔

Comments

Comments are closed.