BR100 Increased By (1.02%)
BR30 Increased By (1.68%)
KSE100 Increased By (0.98%)
KSE30 Increased By (1.06%)
BAFL 59.16 Increased By ▲ 0.19 (0.32%)
BIPL 27.26 Increased By ▲ 0.20 (0.74%)
BOP 36.00 Increased By ▲ 1.25 (3.6%)
CNERGY 11.25 Increased By ▲ 0.19 (1.72%)
DFML 18.08 Decreased By ▼ -0.03 (-0.17%)
DGKC 220.19 Increased By ▲ 3.20 (1.47%)
FABL 100.55 Decreased By ▼ -1.79 (-1.75%)
FCCL 56.88 Increased By ▲ 0.46 (0.82%)
FFL 16.51 Increased By ▲ 0.10 (0.61%)
GGL 23.90 Increased By ▲ 0.09 (0.38%)
HBL 325.60 Increased By ▲ 3.56 (1.11%)
HUBC 223.58 Increased By ▲ 2.06 (0.93%)
HUMNL 10.75 Increased By ▲ 0.01 (0.09%)
KEL 7.42 Increased By ▲ 0.10 (1.37%)
LOTCHEM 27.20 Increased By ▲ 0.08 (0.29%)
MLCF 103.09 Increased By ▲ 5.15 (5.26%)
OGDC 318.49 Increased By ▲ 2.19 (0.69%)
PAEL 44.38 Increased By ▲ 2.08 (4.92%)
PIBTL 16.90 Increased By ▲ 0.12 (0.72%)
PIOC 275.86 Increased By ▲ 6.48 (2.41%)
PPL 222.48 Increased By ▲ 1.79 (0.81%)
PRL 63.81 Increased By ▲ 0.16 (0.25%)
SNGP 104.91 Decreased By ▼ -1.33 (-1.25%)
SSGC 27.25 Increased By ▲ 0.17 (0.63%)
TELE 8.81 Increased By ▲ 0.08 (0.92%)
TPLP 14.97 Increased By ▲ 0.19 (1.29%)
TRG 62.37 Increased By ▲ 0.96 (1.56%)
UNITY 11.90 Increased By ▲ 0.76 (6.82%)
WTL 1.22 Decreased By ▼ -0.02 (-1.61%)
کھیل

کراچی بلیوز نے سیالکوٹ کو شکست دے کر قائداعظم ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

  • 533 رنز کا ہدف کے جواب میں سیالکوٹ کی پوری ٹیم 314 رنز پر ڈھیر ہوگئی
شائع اپ ڈیٹ

قائدِ اعظم ٹرافی کا ٹائٹل کراچی بلیوز نے اپنے نام کر لیا۔

کراچی بلیوز نے فائنل میں سیالکوٹ کو 218 رنز سے شکست دی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں کراچی نے سیالکوٹ کو 533 رنز کا ہدف دیا ، جواب میں سیالکوٹ کی پوری ٹیم 314 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، کراچی بلیوز نے دسویں مرتبہ یہ ٹورنامنٹ جیتا جب کہ کراچی نے مجموعی طور پر 22ویں بار یہ ٹائٹل اپنے نام کیا۔

سیالکوٹ نے کھیل کے آخری روز 12 رنز بغیر کسی نقصان کے اننگز کا آغاز کیا اور پوری ٹیم 314 رنز پر ڈھیر ہو گئی، سیالکوٹ کی جانب سے افضل منظور 63، عبداللّٰہ شفیق 59 اور حمزہ نذر 56 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، کراچی کے ثاقب خان نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

عبداللّٰہ فضل پلیئر آف دی میچ، سعد بیگ ٹورنامنٹ کے بہترین وکٹ کیپر، بہترین بلے باز اور پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار پائے جبکہ ملتان کے علی عثمان باؤلر آف دی ٹورنامنٹ قرار پائے۔

فائنل جیتنے والی کراچی بلیوز کو 75 لاکھ روپے کی انعامی رقم اور ٹرافی دی گئی، ہارنے والی سیالکوٹ ریجن کی ٹیم کو 40 لاکھ روپے دیے گئے۔

Comments

Comments are closed.