BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
پاکستان

بنوں حملے میں شمالی وزیرستان کے اسسٹنٹ کمشنر اور 2 پولیس اہلکار شہید

  • صدر آصف علی زرداری کا اظہار افسوس، شہداء کے خاندانوں کے لیے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
شائع اپ ڈیٹ

ضلع بنوں ماماش خیل میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان کی گاڑی پر حملہ کیا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر اور 2 پولیس اہلکار سمیت 4 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

صدر آصف علی زرداری نے بنوں حملے میں شمالی وزیرستان کے اسسٹنٹ کمشنر سمیت چار افراد کے شہید ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

صدر نے شہداء کے خاندانوں کے لیے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا، شہداء کے لیے مغفرت اور سوگوار خاندانوں کے لیے صبر کی دعا کی۔

صدر زرداری نے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ قومی اجماع کے ذریعے کیا جارہا ہے۔

انہوں نے زخمی پولیس اہلکاروں کی جلد صحت یابی کی دعا کی اور متعلقہ اداروں کو ہدایت دی کہ حملہ آوروں کو فوری گرفتار کیا جائے۔

دریں اثنا خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے بھی واقعے پر افسوس کا اظہار کیا اور صوبائی انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کی۔ انہوں نے حکام کو ہدایت دی کہ زخمیوں کو فوری طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ ایک انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔ اینٹی نیشنل عناصر ایسے بزدلانہ حملوں سے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کرسکتے۔ شہداء کی قربانیاں ضائع نہیں جائیں گی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ مزید مضبوط عزم کے ساتھ جاری رہے گی۔


Comments

Comments are closed.