BR100 Increased By (0.46%)
BR30 Increased By (0.33%)
KSE100 Increased By (0.27%)
KSE30 Increased By (0.35%)
BAFL 59.90 Decreased By ▼ -0.09 (-0.15%)
BIPL 24.40 Decreased By ▼ -0.03 (-0.12%)
BOP 31.30 Increased By ▲ 0.04 (0.13%)
CNERGY 11.70 Decreased By ▼ -0.13 (-1.1%)
DFML 16.71 Increased By ▲ 0.39 (2.39%)
DGKC 204.50 Increased By ▲ 2.63 (1.3%)
FABL 94.20 Increased By ▲ 0.34 (0.36%)
FCCL 60.15 Increased By ▲ 0.86 (1.45%)
FFL 14.34 Increased By ▲ 0.19 (1.34%)
GGL 19.30 Decreased By ▼ -0.18 (-0.92%)
HBL 303.40 Decreased By ▼ -0.10 (-0.03%)
HUBC 208.86 Increased By ▲ 2.50 (1.21%)
HUMNL 8.26 Increased By ▲ 0.14 (1.72%)
KEL 6.08 Decreased By ▼ -0.07 (-1.14%)
LOTCHEM 25.80 Increased By ▲ 0.06 (0.23%)
MLCF 105.59 Increased By ▲ 2.34 (2.27%)
OGDC 312.50 Decreased By ▼ -0.29 (-0.09%)
PAEL 34.30 Decreased By ▼ -0.53 (-1.52%)
PIBTL 13.63 Decreased By ▼ -0.09 (-0.66%)
PIOC 276.55 Increased By ▲ 6.88 (2.55%)
PPL 223.46 Increased By ▲ 0.84 (0.38%)
PRL 81.00 Decreased By ▼ -1.16 (-1.41%)
SNGP 91.56 Increased By ▲ 0.15 (0.16%)
SSGC 23.90 Decreased By ▼ -0.03 (-0.13%)
TELE 7.46 Increased By ▲ 0.14 (1.91%)
TPLP 12.88 Increased By ▲ 0.12 (0.94%)
TRG 52.73 Decreased By ▼ -0.06 (-0.11%)
UNITY 8.40 Decreased By ▼ -0.08 (-0.94%)
WTL 1.37 Decreased By ▼ -0.02 (-1.44%)
کاروبار اور معیشت

ایف بی آر میں 28 آئی آر ایس افسران کو تین ماہ کے لیے اضافی چارج تفویض

  • ڈاکٹر حمید عتیق کو ممبر (آئی آر آپریشنز) ایف بی آر ہیڈکوارٹر اسلام آباد کا اضافی چارج سونپا گیا
شائع اپ ڈیٹ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ان لینڈ ریونیو سروس کے 28 افسران کو اضافی چارج دے دیا، جن میں ڈاکٹر حمید عتیق سرور ممبر (اسٹریٹیجک ٹرانسفارمیشن)، ایف بی آر ہیڈکوارٹر اسلام آباد بھی شامل ہیں۔

اس حوالے سے ایف بی آر نے پیر کو نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے تحت 28 افسران کو تین ماہ کی مدت کے لیے اضافی چارج دیا گیا ہے۔

ڈاکٹر حمید عتیق سرور، ممبر (اسٹریٹیجک ٹرانسفارمیشن)، ایف بی آر کو تین ماہ کے لیے ممبر (آئی آر آپریشنز)، ایف بی آر ہیڈکوارٹر، اسلام آباد کا اضافی چارج بھی سونپا گیا ہے۔

تاہم ممبر آپریشنز سرکاری دورے پر پیرس میں تھے کہ انہیں شدید چوٹ لگی اور ان کی ریڑھ کی ہڈی فریکچر ہوگئی۔ وہ اس وقت پیرس کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔

ایف بی آر کے افسران اور فیلڈ فارمیشنز کے اہلکار ممبر آپریشنز ایف بی آر کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025

Comments

Comments are closed.