BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
کاروبار اور معیشت

برآمدی صنعتوں پر ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج ختم کرنے پر حکومت کی ستائش

  • برآمدکنندگان کو ریلیف اور مسابقت میں اضافہ متوقع ہے ، فباٹی
شائع اپ ڈیٹ

کاروباری برادری نے حکومت کی جانب سے برآمدی صنعتوں پر عائد ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ سرچارج ختم کرنے کے فیصلے کو سراہا اور اسے برآمدات کے فروغ کے لیے مثبت قدم قرار دیا ہے۔

فیڈرل بی ایریا ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (فباٹی) کے صدر شیخ محمد تحسین نے کہا کہ سرچارج کے خاتمے سے برآمدکنندگان کو مالی ریلیف ملے گا اور وہ اپنی مصنوعات عالمی منڈی میں زیادہ مسابقتی قیمتوں پر فروخت کر سکیں گے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس سرچارج کے تحت جمع ہونے والے 50 ارب روپے کو شفافیت کے ساتھ برآمدی شعبے کے انفرااسٹرکچر مسائل کے حل پر خرچ کیا جائے۔ ساتھ ہی

انہوں نے تجویز دی کہ فنڈز کے استعمال کی نگرانی کے لیے بنائی جانے والی کمیٹی میں معروف کاروباری رہنماؤں اور متعلقہ صنعتوں کے نمائندوں کو شامل کیا جائے اور ہر شہر سے جمع ہونے والے فنڈز کو اسی شہر کی صنعتوں پر لگایا جائے۔

انہوں نے صنعتی فضلے کے بہتر انتظام، ماحولیاتی معیار کی پاسداری اور ہنرمند افرادی قوت کی تربیت پر بھی زور دیا، جس سے برآمدی صلاحیت میں اضافہ ہو گا۔

دوسری جانب پی ایچ ایم اے کے چیئرمین بابر خان نے کہا کہ مستقبل میں حکومت کو برآمدی شعبے پر ٹیکسوں اور ڈیوٹیز کے نفاذ سے گریز کرنا چاہیے اور توانائی بحران و ٹیکس بوجھ کم کر کے کاروباری ماحول بہتر بنانا چاہیے۔


Comments

Comments are closed.