BR100 Increased By (1.02%)
BR30 Increased By (1.68%)
KSE100 Increased By (0.98%)
KSE30 Increased By (1.06%)
BAFL 59.16 Increased By ▲ 0.19 (0.32%)
BIPL 27.26 Increased By ▲ 0.20 (0.74%)
BOP 36.00 Increased By ▲ 1.25 (3.6%)
CNERGY 11.25 Increased By ▲ 0.19 (1.72%)
DFML 18.08 Decreased By ▼ -0.03 (-0.17%)
DGKC 220.19 Increased By ▲ 3.20 (1.47%)
FABL 100.55 Decreased By ▼ -1.79 (-1.75%)
FCCL 56.88 Increased By ▲ 0.46 (0.82%)
FFL 16.51 Increased By ▲ 0.10 (0.61%)
GGL 23.90 Increased By ▲ 0.09 (0.38%)
HBL 325.60 Increased By ▲ 3.56 (1.11%)
HUBC 223.58 Increased By ▲ 2.06 (0.93%)
HUMNL 10.75 Increased By ▲ 0.01 (0.09%)
KEL 7.42 Increased By ▲ 0.10 (1.37%)
LOTCHEM 27.20 Increased By ▲ 0.08 (0.29%)
MLCF 103.09 Increased By ▲ 5.15 (5.26%)
OGDC 318.49 Increased By ▲ 2.19 (0.69%)
PAEL 44.38 Increased By ▲ 2.08 (4.92%)
PIBTL 16.90 Increased By ▲ 0.12 (0.72%)
PIOC 275.86 Increased By ▲ 6.48 (2.41%)
PPL 222.48 Increased By ▲ 1.79 (0.81%)
PRL 63.81 Increased By ▲ 0.16 (0.25%)
SNGP 104.91 Decreased By ▼ -1.33 (-1.25%)
SSGC 27.25 Increased By ▲ 0.17 (0.63%)
TELE 8.81 Increased By ▲ 0.08 (0.92%)
TPLP 14.97 Increased By ▲ 0.19 (1.29%)
TRG 62.37 Increased By ▲ 0.96 (1.56%)
UNITY 11.90 Increased By ▲ 0.76 (6.82%)
WTL 1.22 Decreased By ▼ -0.02 (-1.61%)
پاکستان

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیزفائر جاری حملوں کے باعث برقرار نہیں رہ سکا، دفتر خارجہ

  • سیز فائر ایک ایسا سمجھوتا تھا جس کے تحت افغان سرپرستی میں چلنے والے دہشت گرد گروہوں نے پاکستان کے اندر حملے روکنے تھے، ترجمان
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ سیزفائر کا جو سمجھوتہ تھا، اسے موثر نہیں سمجھا جا سکتا کیونکہ افغان سرزمین سے شروع ہونے والے دہشت گرد حملے یقین دہانیوں کے باوجود جاری ہیں۔

ترجمان دفترِ خارجہ نے ایک بریفنگ میں کہا کہ یہ انتظام دونوں ریاستوں کے درمیان روایتی سیزفائر کبھی تھا ہی نہیں بلکہ ایک ایسا سمجھوتہ تھا جس کے تحت افغان سرپرستی میں چلنے والے دہشت گرد گروہوں نے پاکستان کے اندر حملے روکنے تھے۔

انہوں نے کہا کہ سیزفائر کے اعلان کے بعد ٹی ٹی پی، ایف اے کے اور افغان شہریوں کی جانب سے کیے گئے بڑے حملے اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ وعدے پر عمل نہیں ہوا۔

انہوں نے کہا کہ “اگر افغان شہری مسلسل حملے کر رہے ہیں، جیسا کہ حال ہی میں اسلام آباد اور دیگر مقامات پر دیکھا گیا، تو ہم سیزفائر کے بارے میں زیادہ پُرامید نہیں رہ سکتے۔”

ترجمان نے زور دیا کہ اس سمجھوتے کو سرحد پار دہشت گردی کی روک تھام کے مخصوص تناظر میں دیکھا جانا چاہیے، نہ کہ دو ملکوں کے درمیان کسی روایتی سیزفائر کے طور پر۔

Comments

Comments are closed.