BR100 Decreased By (-0.26%)
BR30 Decreased By (-0.53%)
KSE100 Decreased By (-0.29%)
KSE30 Decreased By (-0.22%)
BAFL 56.50 Increased By ▲ 0.03 (0.05%)
BIPL 24.84 Increased By ▲ 0.21 (0.85%)
BOP 30.05 Decreased By ▼ -0.07 (-0.23%)
CNERGY 12.75 Decreased By ▼ -0.23 (-1.77%)
DFML 18.13 Increased By ▲ 0.64 (3.66%)
DGKC 186.90 Decreased By ▼ -0.32 (-0.17%)
FABL 93.20 Decreased By ▼ -0.51 (-0.54%)
FCCL 51.00 Decreased By ▼ -0.65 (-1.26%)
FFL 14.43 Decreased By ▼ -0.06 (-0.41%)
GGL 18.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.79%)
HBL 302.50 Decreased By ▼ -1.28 (-0.42%)
HUBC 198.80 Decreased By ▼ -0.16 (-0.08%)
HUMNL 9.75 Decreased By ▼ -0.10 (-1.02%)
KEL 5.97 Decreased By ▼ -0.09 (-1.49%)
LOTCHEM 26.15 Decreased By ▼ -0.02 (-0.08%)
MLCF 90.33 Decreased By ▼ -0.90 (-0.99%)
OGDC 315.40 Increased By ▲ 2.01 (0.64%)
PAEL 34.73 Decreased By ▼ -0.51 (-1.45%)
PIBTL 14.23 Decreased By ▼ -0.48 (-3.26%)
PIOC 235.00 Decreased By ▼ -4.62 (-1.93%)
PPL 221.00 Decreased By ▼ -0.36 (-0.16%)
PRL 90.89 Decreased By ▼ -0.33 (-0.36%)
SNGP 90.30 Decreased By ▼ -0.57 (-0.63%)
SSGC 23.39 Increased By ▲ 0.09 (0.39%)
TELE 7.40 Decreased By ▼ -0.21 (-2.76%)
TPLP 12.02 Decreased By ▼ -0.54 (-4.3%)
TRG 54.35 Decreased By ▼ -1.44 (-2.58%)
UNITY 7.95 Decreased By ▼ -0.07 (-0.87%)
WTL 1.00 No Change ▼ 0.00 (0%)
کاروبار اور معیشت

فوڈ ایگ فیئر نے پاکستانی فوڈ و ایگریکلچر صلاحیتوں کو نمایاں کر دیا ، ایف پی سی سی آئی

  • نمائش میں عالمی وفود کی شرکت ملکی تجارت اور سرمایہ کاری پر بڑھتے اعتماد کا ثبوت ہے ، وفاقی وزیر جام کمال
شائع اپ ڈیٹ

کراچی میں فوڈ ایگ 2025 کے موقع پر ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرم شیخ نے کہا ہے کہ یہ ایونٹ پاکستان کے فوڈ اور ایگریکلچر سیکٹر کی بے پناہ صلاحیت کو ظاہر کرتا ہے۔

سرمایہ کاری کی آزاد پالیسیوں، صنعت کے لیے مسابقتی ٹیرف اور سِفک کے فعال کردار نے پاکستان کو غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش ملک بنا دیا ہے، انہیں یقین ہے کہ ایف پی سی سی آئی کے معاہدے اور بی ٹو بی ملاقاتیں جلد خاطر خواہ تجارت اور سرمایہ کاری میں بدلیں گی۔

افتتاح وفاقی وزیر تجارت جام کمال اور قطر، ایف پی سی سی آئی، ٹڈاپ کے عہدیداروں نے کیا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ فوڈ اور ایگریکلچر شعبوں میں پاکستان کے پاس خطے میں نمایاں ترقی کی گنجائش موجود ہے۔

جام کمال نے زور دیا کہ بین الاقوامی وفود کی شرکت پاکستان کی تجارت اور سرمایہ کاری پر بڑھتے اعتماد کا واضح ثبوت ہے۔

سینئر نائب صدر شکیب فیاض مگوں نے کہا کہ اٹلی، ویتنام، برطانیہ اور دیگر ممالک کی اعلیٰ سطح پر شرکت پاکستان کی بہتر ہوتی معاشی فضا اور ایس آئی ایف سی کی سرمایہ کار دوست پالیسیوں کا ثبوت ہے۔

ایونٹ کے پہلے دن اٹلی اور ویتنام کے وفود نے ایف پی سی سی آئی حکام سے ملاقاتیں کیں، جن میں فوڈ ٹریڈ، سرمایہ کاری اور ای وی سیکٹر میں تعاون کے مواقع پر بات ہوئی۔

Comments

Comments are closed.