BAFL 56.99 Increased By ▲ 0.26 (0.46%)
BIPL 27.15 Increased By ▲ 0.17 (0.63%)
BOP 33.70 Decreased By ▼ -0.05 (-0.15%)
CNERGY 9.98 Increased By ▲ 0.10 (1.01%)
DFML 17.99 Decreased By ▼ -0.01 (-0.06%)
DGKC 204.49 Decreased By ▼ -0.44 (-0.21%)
FABL 100.00 Decreased By ▼ -0.10 (-0.1%)
FCCL 53.50 Increased By ▲ 0.41 (0.77%)
FFL 16.65 Increased By ▲ 0.13 (0.79%)
GGL 24.78 Decreased By ▼ -0.06 (-0.24%)
HBL 301.90 Increased By ▲ 2.08 (0.69%)
HUBC 217.98 Increased By ▲ 0.90 (0.41%)
HUMNL 10.81 Increased By ▲ 0.20 (1.89%)
KEL 7.23 Increased By ▲ 0.01 (0.14%)
LOTCHEM 29.78 Increased By ▲ 0.47 (1.6%)
MLCF 92.25 Increased By ▲ 0.09 (0.1%)
OGDC 318.00 Increased By ▲ 1.71 (0.54%)
PAEL 41.99 Decreased By ▼ -0.05 (-0.12%)
PIBTL 16.50 Increased By ▲ 0.09 (0.55%)
PIOC 302.00 Increased By ▲ 1.76 (0.59%)
PPL 217.88 Increased By ▲ 1.04 (0.48%)
PRL 52.11 Increased By ▲ 1.25 (2.46%)
SNGP 102.45 Increased By ▲ 0.73 (0.72%)
SSGC 27.08 Increased By ▲ 0.10 (0.37%)
TELE 8.55 Decreased By ▼ -0.10 (-1.16%)
TPLP 13.42 Increased By ▲ 0.03 (0.22%)
TRG 59.99 Increased By ▲ 0.73 (1.23%)
UNITY 10.25 Decreased By ▼ -0.05 (-0.49%)
WTL 1.23 No Change ▼ 0.00 (0%)

ورلڈ بینک نے تقریبا 5 کروڑ 10 لاکھ ڈالر مالیت کے منصوبے ”دی اسٹرینتھننگ انسٹی ٹیوشنز فار ریفیوجی ایڈمنسٹریشن پراجیکٹ“ کی عمل درآمدی پیش رفت کو معتدل حد تک تسلی بخش قرار دیا ہے۔

سرکاری دستاویزات کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران منصوبے میں کچھ پیش رفت ریکارڈ کی گئی ہے۔ منصوبے کے تحت کئی نتائج حاصل کیے گئے ہیں جن کی تصدیق آڈیٹر جنرل کا دفتر کرے گا جو اکتوبر میں تیسرے فریق کے طور پر ویری فیکیشن ایجنٹ (ٹی پی وی اے) کے طور پر اپنی رپورٹ پیش کرے گا۔ یہ رپورٹ اکتوبر کے آخر تک متوقع ہے۔

منصوبے کے تحت کئی اہم سرگرمیاں مکمل کی گئی ہیں جن میں ریفیوجی لرننگ پروگرام کی فراہمی، ادارہ جاتی و تنظیمی جائزے کی پیشکش، انٹرمینسٹریل اسٹیئرنگ کمیٹی کے لیے پیشہ ور عملے کا خاکہ تیار کرنا، اور صنفی بنیاد پر تشدد، ہراسانی اور بدسلوکی کی روک تھام و تدارک سے متعلق تربیت کی تکمیل شامل ہے۔

تاہم رپورٹ میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ منصوبے کی مقررہ مدت ختم ہونے سے قبل تمام اہداف کے حصول کے لیے خریداری سے متعلق سرگرمیوں کے آخری مراحل پر بھرپور توجہ دینا ضروری ہوگا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025

Comments

Comments are closed.