BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)

بھارت نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے استعمال سے متعلق نئے ضوابط تجویز کیے ہیں جن کا مقصد ملک میں بڑھتی ہوئی غلط معلومات اور ڈیپ فیک ویڈیوز کے پھیلاؤ پر قابو پانا ہے۔

بھارتی وزارتِ اطلاعات و ٹیکنالوجی نے بدھ کی رات مجوزہ ترامیم کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مصنوعی یا تخلیقی میڈیا بنانے کے لیے استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے غلط استعمال کے باعث یہ اقدام ناگزیر ہو گیا ہے۔

وزارت اطلاعات کے جاری کردہ نوٹ میں کہا گیا کہ حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہونے والی ڈیپ فیک ویڈیوز، آڈیوز اور تخلیقی میڈیا نے یہ ثابت کیا ہے کہ جنریٹیو اے آئی جھوٹے مگر قابلِ یقین مناظر تخلیق کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ اس طرح کے مواد کو غلط معلومات پھیلانے، شہرت کو نقصان پہنچانے، انتخابات پر اثر انداز ہونے یا مالی فراڈ کے لیے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

بھارت میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 900 ملین سے تجاوز کر چکی ہے۔ اگرچہ چین میں زیادہ صارفین ہیں، لیکن بھارت امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے لیے زیادہ کھلی مارکیٹ ہے۔

حکومت نے سہیوگ کے نام سے ایک آن لائن پورٹل بھی متعارف کرایا ہے، جس کے ذریعے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے ایکس اور فیس بک کو حکومتی نوٹس خودکار طریقے سے بھیجے جائیں گے۔

وزارت اطلاعات نے کہا کہ مجوزہ ترامیم لیبلنگ، ٹریس ایبلٹی اور اکاؤنٹیبلٹی کے لیے واضح قانونی فریم ورک فراہم کریں گی اور سوشل میڈیا کمپنیوں پر مزید احتیاطی ذمہ داریاں عائد کریں گی۔ اس سال کئی بڑی اے آئی کمپنیوں نے بھارت میں توسیع کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔

Comments

Comments are closed.