بھارت کی صنعتی دھماکہ خیز مواد اور دفاعی سازوسامان تیار کرنے والی کمپنی سولر انڈسٹریز نے جمعرات کو کہا ہے کہ مغربی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں واقع اس کی فیکٹری میں نصف شب کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے۔

Comments
Comments are closed.