اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے بدھ کے روز پالیسی ریٹ کو 11 فیصد کی موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جولائی 2024 میں 19.5 فیصد کی بلند ترین سطح سے لے کر جولائی 2025 میں موجودہ 11 فیصد تک شرح سود کے سفر پر ایک نظر:


Comments
Comments are closed.