غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی نے جمعرات کے روز بتایا کہ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں رات بھر کے دوران 23 افراد شہید ہوئے، جن میں 8 بچے بھی شامل ہیں۔
ایجنسی کے اہلکار محمد المغیر نے اے ایف پی کو بتایا کہ یہ بچے ان 12 افراد میں شامل تھے جو وسطی غزہ کے علاقے دیر البلح میں ایک فضائی حملے میں شہید ہوئے۔


Comments
Comments are closed.