BR100 Decreased By (-1.26%)
BR30 Decreased By (-1.71%)
KSE100 Decreased By (-1.01%)
KSE30 Decreased By (-1.09%)
BAFL 56.51 Decreased By ▼ -0.22 (-0.39%)
BIPL 26.85 Decreased By ▼ -0.13 (-0.48%)
BOP 33.24 Decreased By ▼ -0.51 (-1.51%)
CNERGY 10.05 Increased By ▲ 0.17 (1.72%)
DFML 17.83 Decreased By ▼ -0.17 (-0.94%)
DGKC 198.00 Decreased By ▼ -6.93 (-3.38%)
FABL 99.14 Decreased By ▼ -0.96 (-0.96%)
FCCL 51.99 Decreased By ▼ -1.10 (-2.07%)
FFL 16.23 Decreased By ▼ -0.29 (-1.76%)
GGL 25.14 Increased By ▲ 0.30 (1.21%)
HBL 298.44 Decreased By ▼ -1.38 (-0.46%)
HUBC 215.00 Decreased By ▼ -2.08 (-0.96%)
HUMNL 10.40 Decreased By ▼ -0.21 (-1.98%)
KEL 7.15 Decreased By ▼ -0.07 (-0.97%)
LOTCHEM 28.99 Decreased By ▼ -0.32 (-1.09%)
MLCF 88.99 Decreased By ▼ -3.17 (-3.44%)
OGDC 314.00 Decreased By ▼ -2.29 (-0.72%)
PAEL 41.11 Decreased By ▼ -0.93 (-2.21%)
PIBTL 16.11 Decreased By ▼ -0.30 (-1.83%)
PIOC 288.02 Decreased By ▼ -12.22 (-4.07%)
PPL 213.20 Decreased By ▼ -3.64 (-1.68%)
PRL 51.90 Increased By ▲ 1.04 (2.04%)
SNGP 99.70 Decreased By ▼ -2.02 (-1.99%)
SSGC 25.55 Decreased By ▼ -1.43 (-5.3%)
TELE 8.29 Decreased By ▼ -0.36 (-4.16%)
TPLP 13.26 Decreased By ▼ -0.13 (-0.97%)
TRG 57.26 Decreased By ▼ -2.00 (-3.37%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.19 (-1.84%)
WTL 1.23 No Change ▼ 0.00 (0%)

اینڈریو کومو کی شکست تسلیم کرنے کے بعد زہران ممدانی جو کہ 33 سالہ ریاستی قانون ساز اور خود کو جمہوری سوشلسٹ کہلانے والے سیاستدان ہیں نے نیویارک میئر کے لیے ہونے والا ڈیموکریٹک پارٹی کا انتخاب جیتنے کے قریب ہیں۔

67 سالہ اینڈریو کومو جو چار سال قبل جنسی ہراسانی کے الزامات پر مستعفی ہونے کے بعد سیاسی واپسی کی کوشش کر رہے تھے نے اپنے حامیوں سے مختصر خطاب کے دوران بتایا کہ انہوں نے زہران ممدانی کو فون کرکے ان کی کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

اینڈریو کومو نے انتخابی دوڑ میں زہران ممدانی کی جیت تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ آج کی رات اُن کی ہے۔

زہران ممدانی نے 43 فیصد سے زائد ووٹ لیے جبکہ اینڈریو کومو 36 فیصد ووٹ حاصل کر سکے۔

ممدانی نے اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے فتح کا اعلان کیا۔

کامیابی کے بعد زہران ممدانی نے ووٹرز کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ اُن کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ وہ اب ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے نیویارک کے مئیر کا انتخاب لڑیں گے۔

انہوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کو مسترد کرنے اور ہمارے شہر کو ڈیموکریٹک پارٹی کے لیے ایک مثالی ماڈل کے طور پر چلانے کا وعدہ کیا۔

دوسری جانب امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے زہران ممدانی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے سیاسی، معاشی اور میڈیا اسٹیبلشمنٹ کا مقابلہ کیا اور انہیں شکست دی۔

سینیٹر برنی سینڈرز کا کہنا تھا کہ اُمید ہے کہ آپ میئر کا الیکشن بھی جیتیں گے۔

Comments

Comments are closed.