ایرانی سرکاری ٹیلی وژن نے رپورٹ کیا ہے کہ جمعہ کی شب ایرانی افواج نے اسرائیل پر بھرپور میزائل حملے کیے، یہ حملے اسرائیلی جارحیت کے جواب میں کیے گئے۔
ایرانی سرکاری ٹی وی پر ایرانی میزائل حملوں کے آغاز کا اعلان سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ٹیلی ویژن خطاب کے فوراً بعد سامنے آیا جس میں انہوں نے کہا کی اسلامی جمہوریہ صیہونی حکومت پر لازمی طور پر فتح یاب ہوگی۔


Comments
Comments are closed.