دنیا
اسرائیلی حملے میں 6 ایرانی سائنسدان شہید
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق جمعہ کو اسرائیلی حملوں میں 6 ایرانی جوہری سائنسدان شہید ہوگئے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ یہ...
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق جمعہ کو اسرائیلی حملوں میں 6 ایرانی جوہری سائنسدان شہید ہوگئے۔
اسرائیل کا کہنا ہے کہ یہ حملہ ایران کے متنازع جوہری پروگرام کو روکنے کے لیے کیا گیا۔


Comments
Comments are closed.