BR100 Increased By (0.63%)
BR30 Increased By (0.84%)
KSE100 Increased By (0.39%)
KSE30 Increased By (0.42%)
BAFL 58.60 Increased By ▲ 0.16 (0.27%)
BIPL 25.44 Increased By ▲ 0.24 (0.95%)
BOP 34.31 Increased By ▲ 0.32 (0.94%)
CNERGY 8.16 Increased By ▲ 0.05 (0.62%)
DFML 20.95 Increased By ▲ 0.11 (0.53%)
DGKC 195.11 Increased By ▲ 2.14 (1.11%)
FABL 89.98 Increased By ▲ 0.19 (0.21%)
FCCL 53.39 Increased By ▲ 0.56 (1.06%)
FFL 18.02 Increased By ▲ 0.07 (0.39%)
GGL 19.62 Increased By ▲ 0.65 (3.43%)
HBL 287.50 Increased By ▲ 2.00 (0.7%)
HUBC 215.20 Increased By ▲ 0.82 (0.38%)
HUMNL 10.90 Increased By ▲ 0.02 (0.18%)
KEL 8.14 Increased By ▲ 0.12 (1.5%)
LOTCHEM 27.57 Decreased By ▼ -0.32 (-1.15%)
MLCF 87.15 Increased By ▲ 0.64 (0.74%)
OGDC 322.98 Increased By ▲ 3.02 (0.94%)
PAEL 39.80 Increased By ▲ 0.38 (0.96%)
PIBTL 17.37 Increased By ▲ 0.70 (4.2%)
PIOC 269.00 Increased By ▲ 2.94 (1.11%)
PPL 229.10 Increased By ▲ 0.92 (0.4%)
PRL 34.75 Increased By ▲ 0.07 (0.2%)
SNGP 99.22 Increased By ▲ 0.04 (0.04%)
SSGC 26.96 Increased By ▲ 0.36 (1.35%)
TELE 8.58 Increased By ▲ 0.30 (3.62%)
TPLP 8.60 Increased By ▲ 0.38 (4.62%)
TRG 69.75 Increased By ▲ 0.04 (0.06%)
UNITY 11.69 Increased By ▲ 0.02 (0.17%)
WTL 1.28 No Change ▼ 0.00 (0%)

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پیر کے روز حکومت کی جانب سے پیش کردہ بل کو مسترد کر دیا جس کے تحت بجلی چوری کو قابلِ دست اندازی جرم قرار دینے کی تجویز دی گئی تھی۔ ارکانِ پارلیمنٹ نے بل کی سخت مخالفت کی اور خدشہ ظاہر کیا کہ اس اقدام سے پولیس اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کا موقع ملے گا۔

قائمہ کمیٹی کا اجلاس رکن قومی اسمبلی راجہ خرم شہزاد نواز کی صدارت میں ہوا، جس میں حکومت کی جانب سے پیش کردہ ”فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2024“ (سیکشن 462-O) کا جائزہ لیا گیا۔

پارلیمانی کمیٹی نے بل کا تفصیلی جائزہ لیا اور ارکان کے سامنے ووٹنگ کے لیے پیش کیا۔ اکثریتی ارکان نے بل کی مخالفت کی، اور کہا کہ اس قانون سے مقامی پولیس اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ضرورت سے زیادہ اختیارات مل جائیں گے جن کا غلط استعمال ہو سکتا ہے۔ ووٹنگ کے بعد کمیٹی نے بل کو مسترد کر دیا۔

رکن قومی اسمبلی قادر پٹیل نے بل پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس بل کو منظور کرنے سے پہلے ہمیں نظام کو درست کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا، یہ بل اصلاحات کے بغیر منظور نہیں ہو سکتا، یہاں کوئی نظام موجود نہیں، نہ ہی چیک اینڈ بیلنس۔ ہم کسی کو ناجائز طور پر ہتھکڑی لگانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025

Comments

Comments are closed.