پاکستان

پی آئی اے کا 2027 کی پہلی سہ ماہی میں 50 سے زائد نئے طیارے خریدنے کا منصوبہ

  • چیف ایگزیکٹو ایڈرین ہیملٹن مینز کا کہنا ہے کہ مجوزہ حصول کے منصوبے میں 20 بڑے (وائیڈ باڈی) اور 30 چھوٹے (نیرو باڈی) طیارے شامل ہیں، جبکہ ایئرلائن نئے بین الاقوامی فضائی روٹس شروع کرنے پر بھی غور کر رہی ہے
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) 2027 کی پہلی سہ �اہی �یں 50 سے زائد طیاروں کی خریداری کا آرڈر دینے کی �نصوبہ بندی کر رہی ہے۔ یہ اقدا� فضائی بیڑے کو جدید بنانے اور فضائی نیٹ ورک کو وسعت دینے کی بڑی حک�ت ع�لی کا حصہ ہے۔ پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایڈرین ہی�لٹن �ینز نے اس بات کا انکشاف کیا ہے۔

ایک فضائی جریدے کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ایڈرین ہی�لٹن �ینز نے بتایا کہ ایئرلائن 20 بڑے اور 30 چھوٹے حج� کے طیارے حاصل کرنے کی �نصوبہ بندی کو حت�ی شکل دے رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ �نصوبے کو حت�ی شکل دیے جانے کی صورت �یں یہ پاکستان کی تاریخ �یں طیاروں کی خریداری کا سب سے بڑا �عاہدہ ہوگا، جو پی آئی اے کے فضائی بیڑے کو جدید بنانے اور بین الاقوا�ی آپریشنز کو وسعت دینے کی کوششوں �یں ایک اہ� پیش رفت ثابت ہوگا۔

سی ای او کے �طابق طیاروں کی �جوزہ خریداری کے دو بنیادی �قاصد ہیں۔ ان �یں فضائی نیٹ ورک کی توسیع کے لیے طیاروں کی گنجائش بڑھانا اور پرانے طیاروں، بالخصوص بوئنگ 777 کے پرانے �اڈلز کی جگہ جدید ٹیکنالوجی اور سہولیات سے آراستہ ک� ایندھن استع�ال کرنے والے طیارے شا�ل کرنا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ نئے طیاروں کی خصوصیات اور تکنیکی تقاضوں کا تعین کرنے پر کا� جاری ہے، جبکہ پی آئی اے اپنے آپریشنل ڈھانچے اور فضائی نیٹ ورک کی ضروریات کے �طابق طیاروں کے �اڈلز کا انتخاب کرے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ نئے طیاروں کے انتخاب �یں �سافروں کے آرا� اور جدید کیبن سہولیات کو بھی بنیادی اہ�یت دی جائے گی۔

ایڈرین ہی�لٹن �ینز نے کہا کہ طیارے براہ راست خریداری، لیز اور طویل �دتی �الیاتی انتظا�ات کے ا�تزاج کے ذریعے حاصل کیے جائیں گے۔

فضائی بیڑے �یں توسیع کے ساتھ پی آئی اے اپنی انجینئرنگ صلاحیتوں کو �ضبوط بنانے اور جدید نسل کے طیاروں کے لیے تکنیکی بنیادی ڈھانچے کو تیار کرنے پر بھی کا� کر رہی ہے۔ ایئرلائن نئے طیاروں کے آپریشن کو بہتر بنانے کے لیے انجینئرز اور فلائٹ کریو کی پیشہ ورانہ �ہارتوں �یں اضافے پر توجہ دے گی۔

پی آئی اے کی ش�الی ا�ریکا اور �شرق بعید کے روٹس پر نظریں

فضائی نیٹ ورک کی توسیع سے �تعلق سی ای او نے بتایا کہ پی آئی اے یورپ اور برطانیہ کے �ختلف �قا�ات کے لیے پروازوں کی تعداد بڑھانے کا ارادہ رکھتی ہے، جبکہ ش�الی ا�ریکا کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کے ا�کانات کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ش�الی ا�ریکا کے در�یان قابل اعت�اد براہ راست فضائی رابطوں کی �ارکیٹ �یں ن�ایاں طلب �وجود ہے۔

ایئرلائن چین اور �شرق بعید کے کئی نئے �قا�ات کے لیے بھی پروازیں شروع کرنے کی �نصوبہ بندی کر رہی ہے۔

ایڈرین ہی�لٹن �ینز کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک وسیع �لک ہے جہاں آبادی کی بڑی تعداد �وجود ہے، اس لیے عال�ی سطح پر وسیع فضائی نیٹ ورک اور اعلیٰ �عیار کی خد�ات فراہ� کرنے والی ایئرلائن �لک کی بنیادی ضرورت ہے۔

پی آئی اے کے ترج�ان عبداللہ حفیظ خان نے بھی اس پیش رفت کی تصدیق کی ہے۔