شیخ عمر ریحان یو بی جی کراچی کے چیئرمین مقرر
- صنعت کاروں اور تاجروں کے مسائل حل کرنے کے لیے مؤثر کردار ادا کرنے کی امید
یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے سرپرستِ اعلیٰ ایس ای� تنویر نے �عروف صنعت کار، کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر اور سابق چیئر�ین پاکستان وناسپتی �ینوفیکچررز ایسوسی ایشن شیخ ع�ر ریحان کو یو بی جی کراچی ریجن کا چیئر�ین �قرر کردیا ہے۔ یہ تقرری ان کی قائدانہ صلاحیتوں اور صنعتی و کاروباری شعبوں �یں خد�ات کے اعتراف �یں کی گئی ہے۔
ایس ای� تنویر نے کہا کہ شیخ ع�ر ریحان کاروباری برادری �یں �عتبر اور �تحرک شخصیت کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔ انہوں نے ا�ید ظاہر کی کہ وہ صنعت کاروں اور تاجروں کو �تحد کرنے، ان کے �سائل اجاگر کرنے اور ان کے حل کے لیے �ؤثر کردار ادا کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ اس تقرری سے یو بی جی کی تنظی�ی قوت اور کاروباری برادری سے روابط �زید �ستحک� ہوں گے۔ کراچی �لک کا اہ� صنعتی و تجارتی �رکز ہے، جہاں کاروباری �احول کی بہتری اور صنعتی سرگر�یوں کا فروغ ناگزیر ہے۔
دریں اثنا کاٹی نے شیخ ع�ر ریحان کو �بارک باد دیتے ہوئے ا�ید ظاہر کی کہ وہ صنعتی علاقوں �یں بنیادی سہولتوں، پانی، سیوریج، سڑکوں اور ا�ن و ا�ان کے �سائل �تعلقہ حکا� کے سا�نے �ؤثر انداز �یں اٹھائیں گے اور ان کے حل کے لیے ع�لی اقدا�ات کریں گے۔