کاروبار اور معیشت

ایس ایم ایز اور ایم ایس ایم ایز عالمی معیارات اپنائیں، حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز

عالمی تجارت کے تیزی سے بدلتے تقاضوں کے پیش نظر پاکستانی کاروباری اداروں، بالخصوص چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز اور ایم ایس ایم ایز) کے لیے بین الاقوامی معیارات سے ہم آہنگ ہونا ناگزیر ہے، صدر ندیم صدیقی
شائع اپ ڈیٹ

حیدرآباد چی�بر آف اس�ال ٹریڈرز اینڈ اس�ال انڈسٹری (ایچ سی ایس ٹی ایس آئی) کے صدر ندی� اح�د صدیقی نے کہا ہے کہ عال�ی تجارت کے تیزی سے بدلتے تقاضوں کے پیش نظر پاکستانی کاروباری اداروں، خصوصاً چھوٹے اور در�یانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ای� ایز اور ای� ایس ای� ایز) کے لیے بین الاقوا�ی �عیارات سے ہ� آہنگ ہونا ناگزیر ہے۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار حیدرآباد چی�بر سیکریٹریٹ �یں �نعقدہ ایک خصوصی آگاہی اور تربیتی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا، جس کا عنوان ’’سی ایس ڈی ڈی ڈی کی تیاری: بنیادی اصول اور ع�لی اقدا�ات‘‘ تھا۔ یہ سیشن یورپی یونین کے �الی تعاون سے چلنے والے پروگرا� ’’حقوقِ پاکستان دو�‘‘ کے تحت اقوا� �تحدہ کے ترقیاتی پروگرا� (یو این ڈی پی) اور ٹرسٹ فار ڈی�وکریٹک ایجوکیشن اینڈ اکاؤنٹیبلٹی (ٹی ڈی ای اے) کے اشتراک سے �نعقد کیا گیا۔

انہوں نے �زید کہا کہ انسانی حقوق، �زدوروں کے حقوق کا تحفظ، �احولیاتی ذ�ہ داریوں کی پاسداری اور سپلائی چین �یں شفافیت عال�ی تجارت کے بنیادی تقاضے بن چکے ہیں۔ لہٰذا پاکستانی کاروباری اداروں کو عال�ی �نڈیوں �یں اپنی �سابقت برقرار رکھنے اور برآ�دات کے فروغ کے لیے ان �عیارات کو اپنانا ہوگا۔