ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا بین الاقوامی سفر کے لیے نئی ای سم سہولت متعارف کرانے کا اعلان

  • ای سم خریدنے اور انسٹال کرنے کا عمل ’’پیغام بھیجنے جتنا آسان‘‘ ہوگا، واٹس ایپ کا اعلان
شائع اپ ڈیٹ

واٹس ایپ نے ایک نئے فیچر کا اعلان کیا ہے جس کے ذریعے صارفین بین الاقوا�ی سفر کے لیے چند آسان �راحل �یں ڈیٹا ای س� خرید اور انسٹال کرسکیں گے، وہ بھی ایپ سے باہر نکلے بغیر۔

ک�پنی نے رواں ہفتے جاری کردہ بیان �یں کہا کہ دنیا بھر کے �سافر بورڈنگ پاس حاصل کرنے، ایئرپورٹ سے پک اَپ کا انتظا� کرنے اور اپنے اہل خانہ کو بحفاظت پہنچنے کی اطلاع دینے کے لیے واٹس ایپ پر انحصار کرتے ہیں۔ ک�پنی کے �طابق، ای س� خریدنے اور انسٹال کرنے کا ع�ل بھی ’’پیغا� بھیجنے جتنا آسان‘‘ ہوگا۔

ک�پنی نے کہا کہ اس سہولت کے ذریعے �سافروں کو �قا�ی س� کارڈ خریدنے کے لیے ایئرپورٹ پر کاؤنٹر تلاش کرنے، وائی فائی کے لیے کسی کیفے کے چکر لگانے یا �ہنگے رو�نگ چارجز ادا کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ اس فیچر کا �قصد بیرون �لک پہنچنے کے بعد بھی �سافروں کو اپنے �ع�ول کے فون ن�بر پر رابطے �یں رہنے کی سہولت فراہ� کرنا ہے۔

ک�پنی نے بتایا کہ یہ سہولت ان ��الک �یں دستیاب ہونے پر صارفین کو واٹس ایپ �یں اس کا آپشن نظر آنے لگے گا۔ اس �قصد کے لیے واٹس ایپ ای س� فراہ� کرنے والی ک�پنیوں اور ٹیلی کا� شراکت داروں کے ساتھ کا� کر رہا ہے، جن �یں جیو، اس�ارٹ ایکسیٹا، اس�ارٹ ک�یونی کیشنز اور ویریزون شا�ل ہیں۔ ک�پنی کے �طابق، �نتخب ��الک �یں یہ فیچر ’’جلد‘‘ �تعارف کرانے کا ع�ل شروع کردیا جائے گا۔