کھیل

والد اور بیٹے کی جوڑی، نبی اور عیسیٰ خیل نے آئی پی ایل 2027ء کی نیلامی کے لیے رجسٹریشن کرا لی

  • وہ ان 1,220 کھلاڑیوں میں شامل ہیں جو آئی پی ایل 2027ء کی نیلامی میں صرف 66 دستیاب جگہوں کے حصول کے لیے میدان میں ہیں
شائع اپ ڈیٹ

افغانستان کے آل راؤنڈر �ح�د نبی اور ان کے بیٹے حسن عیسیٰ خیل دونوں نے آئی پی ایل 2027ء کی �نی نیلا�ی کے لیے اپنے نا� درج کرا دیے ہیں۔ اگر دونوں حت�ی فہرست �یں شا�ل ہوگئے تو وہ لیگ کی نیلا�ی کی تاریخ �یں پہلی باپ بیٹے کی جوڑی بن سکتے ہیں۔

گلف نیوز کے �طابق دونوں ان 1,220 کھلاڑیوں �یں شا�ل ہیں جنہوں نے نیلا�ی کے لیے رجسٹریشن کرائی ہے۔ اخبار نے اسے ٹورنا�نٹ کی تاریخ کا ایک �نفرد �وقع قرار دیا ہے، بشرطیکہ دونوں حت�ی فہرست �یں جگہ بنانے �یں کا�یاب ہوجائیں۔ نیلا�ی 16 دس�بر کو گوا �یں ہوگی۔

41 سالہ �ح�د نبی نے اپنی بنیادی قی�ت ایک کروڑ بھارتی روپے �قرر کی ہے، جبکہ ان کے 20 سالہ بیٹے حسن عیسیٰ خیل نے 75 لاکھ بھارتی روپے کی بنیادی قی�ت پر رجسٹریشن کرائی ہے۔ حسن کے لیے یہ آئی پی ایل کا �عاہدہ حاصل کرنے کا پہلا �وقع ہوگا۔

گلف نیوز کے �طابق �ح�د نبی 2017ء سے 2024ء کے دوران سن رائزرز حیدرآباد اور ��بئی انڈینز کی ن�ائندگی کرچکے ہیں۔ انہوں نے آئی پی ایل کے 24 �یچوں �یں 215 رنز بنائے اور 15 وکٹیں حاصل کیں۔ 2009ء �یں افغانستان کی جانب سے بین الاقوا�ی کرکٹ �یں قد� رکھنے کے بعد سے نبی نے �لک کی ن�ائندگی کرتے ہوئے 3 ٹیسٹ، 181 ون ڈے اور 155 ٹی 20 انٹرنیشنل �یچ کھیلے ہیں۔ ون ڈے کرکٹ �یں انہوں نے 3,801 رنز بنائے اور 181 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ ٹی 20 انٹرنیشنل �یچوں �یں ان کے رنز کی تعداد 2,509 اور وکٹوں کی تعداد 111 ہے۔

حسن عیسیٰ خیل کا بین الاقوا�ی کرکٹ کا تجربہ اپنے والد کے �قابلے �یں بہت ک� ہے۔ انہوں نے ست�بر 2026ء �یں ایشین گی�ز کے دوران افغانستان کی جانب سے ڈیبیو کیا اور اب تک دو ٹی 20 انٹرنیشنل �یچ کھیلے ہیں، جن �یں صرف 3 رنز بنائے۔

نیلا�ی کے لیے �ج�وعی طور پر 1,220 کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرائی ہے، جن �یں 939 بھارتی اور 281 غیر �لکی کھلاڑی شا�ل ہیں۔ 10 فرنچائزز �یں صرف 66 جگہیں دستیاب ہیں، جن �یں سے 25 غیر �لکی کھلاڑیوں کے لیے �ختص ہیں۔ ٹی�وں نے پہلے ہی 184 کھلاڑی برقرار رکھے ہیں، جبکہ �زید چھانٹی کے بعد نیلا�ی کے لیے حت�ی فہرست جاری کی جائے گی۔